جنگ جیو کی پی ایس ایل رائٹس کی جھوٹی خبروں پر حکم امتناع برقرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل رائٹس کی جھوٹی خبروں پر حکم امتناع برقرار arynewsurdu

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جنگ جیو کی جانب سے پی ایس ایل رائٹس پر جاری حکم امتناع ختم کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنگ اور جیو کی جانب سے پی ایس ایل رائٹس پر حکم امتناع واپس اور درخواست کی جلد سماعت کی استدعا کی گئی تھی، جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے اے آر وائی کی درخواست پر حکم امتناع برقرار رکھا ہے۔ جسٹس شفیع صدیقی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کسی بھی حالت میں ہتک آمیز غلط خبر نہیں چلائی جاسکتی، دوران سماعت جج نے جنگ جیو کے وکیل سے استفسار کیا کہ عدالتی حکم میں آپ کوکیا اعتراض نظر آتا ہے؟، جس پر جیو کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت کا آرڈر درست ہے۔

اس سے قبل وکیل اے آر وائی ایان میمن نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پی ایس ایل رائٹس پر جیو غلط رپورٹنگ کررہا ہے، جیو نیوز سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا جھوٹا پروپیگنڈا کررہا ہے، اے آروائی کو زیادہ بولی کی بنیاد پر کنٹریکٹ دیاگیا ہے۔وکیل ایان میمن نے عدالت کو بتایا کہ حکم امتناع کے باوجود جیو کی جانب سے بےبنیاد پروپیگنڈا جاری ہے، اے آر وائی نے توہین عدالت پر جنگ جیو کو لیگل نوٹس بھجوادیئے ہیں۔یاد رہے کہ 10 جنوری کو ہونے والی سماعت پر بھی سندھ ہائی کورٹ نے جنگ اورجیو کو اے آر وائی، پی ٹی وی کنسورشیم...

واضح رہے کہ اے آر وائی نے پی ایس ایل رائٹس کے خلاف جھوٹی خبروں پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، درخواست میں کہا گیا تھا کہ پی ایس ایل رائٹس پر جنگ، جیو جھوٹی، تضحیک آمیز خبریں شائع کر رہے ہیں، جھوٹی خبروں کا مقصد ہماری ساکھ متاثر کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم اور آئمہ بیگ پی ایس ایل 2022 کا ترانہ گائیں گےگلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: این سی او سی کیا کرنے جارہی ہے؟پی ایس ایل 7: این سی او سی کا اہم فیصلہ متوقع arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: عاطف اسلم اور آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے تیارPehly tax tou dy tax choor یے لگتی تو بڑی جادوگرنی ہے 🤔 When it's started
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کی محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیقکالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ چلو ایک اور کتا مارا گیا۔۔۔۔ Alhamdullha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی صورتحال خراب ہونے پر آئی پی ایل کا انعقاد کہاں ہوگا؟بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے آئی پی ایل کے آخری دو سیزن یو اے ای میں منعقد کیے گئے تھے۔ مزید پڑھیں:GeoNews IPLAuction2022 IPL
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:شائقین کی تعداد سےمتعلق اہم اجلاس طلبکرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے دوران شائقین کرکٹ کی تعداد سے متعلق اہم اجلاس 17 جنوری کو ہوگا SamaaTV PSL7 Pakistan cannot be destroyed, because Allah’s help is with Pakistan. 1400 years ago Prophet Muhammad SAW made dua to Allah – to make a country where Islam will rise again. This and many other divine predictions in Muhammad Qasim’s dreams. Visit
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »