جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کر دیا International India

بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے 550 ارب ڈالر کے بجٹ کا اعلان کیا جس میں 73 ارب ڈالر دفاع کی مد میں رکھے گئے ہیں، اسلحے کی درآمدات کیلئے بھارت زیادہ تر انحصار اپنے دیرینہ پارٹنر

روس پر کرتا ہے جبکہ دیگر اسلحہ امریکا، فرانس اور اسرائیل سے خریداجاتا ہے۔واضح رہے کہ بھارت دنیا میں اپنی فوج پر سب سے زیادہ رقم خرچ کرنے والے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھائی سیدھی بات کرو نا کہ اس سال پھر پاکستان آرمی کا بجٹ بڑھانا ہے۔۔ اتنی سیدھی بات تو ہے۔

زبردست

🤣🤣🤣🤣

karcha ho raha hy. Chaina se larne k liye. Par chaina se jeetna asaan nai beta

ماشاءاللہ

ان کا اپنا بجٹ ہے وہ جو مرضی کریں. وہ جیسے کہ شہباز شریف نے کہا تھا اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر یں آپ اپنا آپ دیکھیں ان کو چھوڑیں. وہ سدوموسے والے نے صحیح کہا تھا جب کسی سے مقابلہ نہیں نہ ہوتا تو پھر وہ تنقید کرتا ٹانگیں کھینچتا ہے

Toh kia farq parhta hy

Good. They are at least sincere to their country. Humare haan tu yaha sare ke sare ge ghaddar hain including media.

گڈ

We also increase our Storage capacity for Capture Video don't worry india we will surprise you through Video or through Anthem

اچھا کیا ککڑ کی نمک سے کیا تعلق تم لوگ تو بے شرم بے ضمیر بھی شور بھی ہو بزدل بھی ملک دشمن بھی غدار بھی ہو ترقی تو محب وطن کرسکتا ہے غدار نہیں اور ویسے بھارت میں ہمارے جیسا دیمک فوج بھی نہیں جو ملک کو چاٹ کر کھا لیتے ہے الٹا دفاع کے بجائے ملک برباد کررہے ہیں

Hahah jangi junoon q ?they are doing it for the sake of their country

He is very Good for his nation and country

لگتا ہے مودی بریلوی سنی بن گیا ہے ان جیسی ہی شکل بنا رکھی ہے داڑھی کی آگے الله اعلم

Is par Pakistan ki taraf se aik new Enthusiastic song tu banta ha

Pagal hain itna kharcha topoon k upar digital camera 🎥 fit krwa de sastay mai jan shoot jati

Kia taklif hai defense krne do India ko Tum Mang Mang kr paise Le rahe ho besharmon ki Tarah. India is the biggest economy in Asia pehle apni okat dekh lo har waqt India India India. Awam ab samaj chuki hai ke agenda kia hai. Nuclear power ho apni economy dekho chor do Jan ab🤔

Ldlh tm logo PR lfafa media.

تے ماماں اپنا نہیں پتا 65 فیصد استعمال کردے او تے فیر وی امداد دے منتظر

O Bhai plz Mafi dy do ab is trh ki post naa krna Fifthiay wfaat pa gy hain ab is mulk sy

بہت اچھا اقدام ہے

Pakistan main ab bRhany k lye ku6 naj

ہم نے ننگی فملموں کی پروڈکشن بڑھا دی ہے ۔

اور ھم نے آڈیو وڈیو بنانے میں 1000گنا اصافہ کر دیا 🤣🤣🤣🤣🤣

جنگی جنون نہیں بھارت پاکستان سے کافی آگے ہے وہ ترقی یافتہ ممالک میں ہے اور ہم زوال پہ زوال!! اس زوال کا زمہ کون؟؟؟

اُن کے پاس پیسے ہیں وہ جتنا مرضی کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کے اوقات 1 گھنٹہ بڑھا دیےلاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کے اوقاتِ کار میں ایک گھنٹے کا اضافہ کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ کر دیامحکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ کر دیا Pakistan RailwayBudget2023 Railways Train PetrolDieselPrice Fares Increased MoIB_Official GovtofPakistan PakrailPK pmln_org KhSaad_Rafique Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئے سال کا پہلا مہینہ : مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا ؟ رپورٹ نے ہوش اڑادیےادارہ بیورو شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق جنوری2023 میں مہنگائی کی شرح میں 2.90فیصد اضافہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امارات کا مقامی صارفین کےلیے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانفیول پرائس کمیٹی نے پیٹرول کی قیمتوں میں 0.27 درہم فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Petrolprice Petrol
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیجنوری کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا اور مہنگائی 27.6 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی: ادارہ شماریات مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے بعد متحد ہ عرب امارات نے بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بھاری اضافہ کر دیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات نے بھی ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کر دیاہے جس کا اطلاق آج سے ہو چکاہے ، پٹرولیم مصنوعات کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »