جنوبی افریقا نے اپنے آخری میچ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

جنوبی افریقا نے ورلڈکپ کے اپنے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 10 رنز سے شکست دے دی۔

مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو ڈی کوک اور مارکرم پر مشتمل جوڑی نے ٹیم کو 79 رنز کا اوپننگ اسٹینڈ فراہم کیا، دونوں بیٹسمینوں نے جم کر بیٹنگ کی اور تیز رفتاری سے رنز بنائے تاہم مارکرم 34 رنز بنا کر اسٹمپ ہوگئے جب کہ دوسری وکٹ 114 رنز پر ڈی کوک کی گری جو 52 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔

پروٹیز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 325 رنز بنائے، جے پی ڈومنی نے 14 اور پری ٹوریس 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک اور لیتھن لائن نے 2،2 ، بہرینڈروف اور کمنز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پانچویں وکٹ پر ڈیوڈ وارنر اور کیرے نے 108 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی، اس دوران وارنر سے سنچری اسکور کی مگر وہ بازی نہ پلٹ سکے، وارنر نے 117 گیندوں پر 122 رنز بنائے جب کہ آسٹریلیا کی آخری امید اس وقت دم توڑ گئی جب کیرے 85 رنز پر چلتے بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

As expected 🤣

Ye jeet Pakistan ki Bangladesh se jeet jitni ehmeeyat rakhta ha... Of no use now... Welcome to ' Welcome Back Party....'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کو 326 رنز کا ہدفجنوبی افریقا کا آسٹریلیا کو 326 رنز کا ہدف تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے متنازعہ بحیرہ جنوبی چین میں میزائل تجربات کے امریکی الزامات کی تردید کردیچین نے متنازعہ بحیرہ جنوبی چین میں میزائل تجربات کے امریکی الزامات کی تردید کردی Read News China MissileTest USA Claim Rejected XHNews StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پلاسٹک کی مارکیٹ جنوبی ایشیا میں دوسرے نمبر پرپاکستان میں پلاسٹک کی مارکیٹ جنوبی ایشیا میں دوسرے نمبر پر Pakistan Plastic PlasticMarket SouthAsia PlasticScrap pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh Business ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کیخلاف پرُاعتماد بیٹنگ - ایکسپریس اردوجنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا کا بہتر آغازجنوبی افریقا کا بہتر آغاز مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu AUSvsSA SAvAUS CWC19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کو 326 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوکپتان ڈوپلیسی نے سنچری اسکور کی جب کہ وینڈر ڈوسن 95 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »