جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،11 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu ISPR

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے علاقے میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنادیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں کمانڈر حفیظ اللہ عرف طور حافظ سمیت دو خودکش حملہ آور بھی شامل ہیں، ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jio Shero💚💓❤👍 Allah apki madadd frmaye Aameen Love Pakistan😘💓💚 Love Pakistan Army😘💚

Kis ki video bna rhy ab

گورنمنٹ کو چاہے کہ بغیر ویزا ک کسی کو بھی نہ اجازت دیں۔کرپٹ منسٹرز افسروں ک ہوتے یہ لوگ پورے ملک میں دھماکے کرتے پھیریں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گرد مارے گئے، افغان ترجمان کا دعویٰکابل : افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گرد مارے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام نے دہشت گرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا دہشت گردی کیخلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق .ترجمان امریکی محکمہ خارجہپاکستانی عوام نے دہشت گرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا، دہشت گردی کیخلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق .ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مزید تفصیلات 👇 news InternationalNews Pakistan terrorism AmericanPolicy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد دھماکے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک پکڑا گیا: رانا ثنااللہ05:35 PM, 4 Jan, 2023, پاکستان, اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھماکے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک پکڑا گیا ۔ شناخت ہوچکی ، تحقیقات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صومالیہ میں دو مختلف کاربم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمیبم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی ہے جبکہ ہلاک شدگان میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں: پولیس چیف انتہائی افسوس ناک دہشتگردی کا واقع ہے تاہم جان بحق ہونے والوں کے دعائے مغفرت اور زخمیوں کے جلد صحتیابی کی دعائیں اسلام زندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشتگرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہونگے، رانا ثناءوزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہونگے۔ DailyJang Ap k hoty hoi zarorat b ni
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان افغان سرزمین کو دہشت گرد حملوں کیلئے لانچنگ پیڈ نہ بننے دیں، امریکا کا مطالبہواشنگٹن : امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان افغان سرزمین کو دہشت گرد حملوں کیلئے لانچنگ پیڈ نہ بننے دیں اورکئے گئے وعدے پورا کریں۔ اچھا اتنی دور سے بتانے کا شکریہ 🖕 او یہ امریکہ کیا چیز ہے کفار کے بچے فاکستان کا باف هی حرامی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »