جنوبی ایشیا کی روایت ہے باپ سے معافی مانگنا پڑتی ہے! فیصل واوڈا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی روایت ہے کہ باپ سے معافی مانگنا پڑتی ہے، ملک کا مزید نقصان نہ کریں ایسا نہ ہو واپسی کا کوئی راستہ نہ رہے۔

گھر کے لان میں بیٹھے شخص پر آفت ٹوٹ پڑی، ویڈیو نے دل دہلا دیے

انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو ذمہ داری دکھانے کی ضرورت ہے، ووٹ لے کر آگئے ہیں تو اب اس کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا بانی پی ٹی آئی کو ڈیل کی کوئی پیشکش نہیں ہورہی، صرف موجودہ حکومت سے ہی پی ٹی آئی بات چیت کرسکتی ہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ تحریک انصاف میں سارے ہی اینٹی اسٹیبشلمنٹ ہیں۔ ہر پارٹی میں ایسا ٹولہ ہوتا ہے جو انتشار کو ہوا دیتا ہے۔

سابق رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ لوگ ایک دو ایسا بیان دیتے ہیں کہ بانی تک اطلاع پہنچے میرے بندے کھڑے ہیں، بیانات دینے والے پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق چیزیں جلد منظرعام پر آئیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیںترجمان پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم پر ردعمل میں کہا کہ اداروں کی جو تباہی ہو رہی ہے، ججز تقرری ترامیم اسی روایت کا تسلسل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت، ڈاکٹروں نے انتباہ جاری کردیاhypercalcemia میں وٹامن ڈی کی زیادتی ہوجاتی ہے جسکی وجہ سے کیلیشیم بھی بڑھ جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا'ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم، کئی افراد زخمیچین کے جنوبی علاقوں گوانگ ژی، گوانگ ڈونگ، جیانگ ژی میں جمعے سے جاری بارشیں 22 اپریل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہجنوبی افریقا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی ہوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »