جنوبی افریقا نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے15 سکواڈ کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کیپ ٹاﺅن (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقا نے بھی جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایڈم مرکرم جنوبی افریقی ٹیم کی کپتانی کریں گے، اس کے علاوہ کوئنٹن ڈی کک اور اینرک نورٹجے کو دوبارہ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اینرک نورٹجے سال 2023 سے انجری کی وجہ...

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر ...کیپ ٹاﺅن جنوبی افریقا نے بھی جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایڈم مرکرم جنوبی افریقی ٹیم کی کپتانی کریں گے، اس کے علاوہ کوئنٹن ڈی کک اور اینرک نورٹجے کو دوبارہ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اینرک نورٹجے سال 2023 سے انجری کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے جبکہ ڈی کک نے 2023 میں ہونے والے ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ اگر پروٹیز کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کو دیکھا جائے تو اس میں ایڈم مرکرم، ڈی کک، ریزا ہینڈرکس، ہینرچ کلاسین، ڈیوڈ ملر اور تریسٹن اسٹبز جیسے مایہ ناز بلے باز شامل ہیں۔ دوسری جانب اگر جنوبی افریقا کی بولنگ لائن کو دیکھیں تو یہاں بھی اچھے بولرز کا انتخاب کیا گیا ہے جن میں کاگیسو ربادا، اینرک نورٹجے، مارکو جنسن اور تبریز شمسی جیسے مایہ ناز بولرز...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے جنوبی افریقاکے سکواڈ میں ایڈم مرکرم، ڈی کک، ریزا ہینڈرکس، کیشو مہاراج، ہینرچ کلاسین، ڈیوڈ ملر ، تریسٹن اسٹبز، کاگیسو ربادا، اینرک نورٹجے، مارکو جنسن، تبریز شمسی، اوٹنیل بارٹمین، جیرالڈ کوٹزی، بیجورن فورٹوئن اور ریان ریکیلٹن شامل ہیں۔ جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 3 جون کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔چائنہ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ کر لیا، ٹیکنالوجی کے میدان ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقا نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاجنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 3 جون کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان انتہائی انوکھے انداز میں ...ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ، کین ولیمسن مسلسل چوتھے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے ۔نیوزی لینڈ کے سکواڈ کا اعلان کسی اعلیٰ حکام کی جانب سے نہیں بلکہ مقامی کلب سے تعلق رکھنے والے 2 بچوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق جون میں شروع ہونے والے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیاجنوبی افریقا نے گزشتہ برس ویسٹ انڈیز کے خلاف 259 کا ہدف حاصل کیا تھا جبکہ 2023 میں ہی مڈل سیکس نے سرے کے خلاف 253 کا ہدف چیز کرلیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف سیریز؛ عامر، عماد کی واپسی! عثمان خان بھی اسکواڈ کا حصہسلیکشن کمیٹی نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمللاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »