جنوبی امریکی ملک پیرو میں 3 ہزار سال قدیم ممی دریافت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممی کے ساتھ دفن کی گئی مختلف اشیا بھی دریافت کی گئی ہیں۔

جنوبی امریکی ملک پیرو میں ماہرین آثار قدیمہ نے لگ بھگ 3 ہزار سال قدیم ممی دریافت کی ہے۔

سان مارکوس یونیورسٹی کے طالبعلموں اور محققین نے پہلے دارالحکومت لیما کے پاس کھدائی کے دوران ممی کے بالوں اور کھوپڑی کی باقیات کو روئی کے بنڈل میں دریافت کیا تھا۔خیال رہے کہ ممی ایسی لاش کو کہا جاتا ہے جسے گلنے سڑنے سے بچانے کے لیے مختلف مواد لگا کر محفوظ کیا جاتا ہے اور پھر جسم پر کپڑا لپیٹ دیا جاتا ہے۔

ماہرین کا تخمینہ ہے کہ اس ممی کا تعلق Manchay تہذیب سے ہوسکتا ہے جو کہ لیما کی وادیوں میں 1500 سے ایک ہزار قبل مسیح میں موجود تھی۔انہوں نے بتایا کہ یہ ممی کا تعلق ممکنہ طور پر ایک قدیم عبادت گاہ سے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور عبادت گاہ کی تعمیر کے آخری مرحلے میں اس فرد کو قربان کیا گیا یا شاید تعمیر کے بعد وہاں دفن کردیا گیا، یہ ممی لگ بھگ 3 ہزار سال پرانی ہے۔

ماہرین نے ممی کے ساتھ دفن کی گئی مختلف اشیا بھی نکالی ہیں جن میں مکئی، کوکا کے پتے اور بیج قابل ذکر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئیاس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang GoldPrice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ1700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید نیچے آگیاملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں آج کمی کا رجحان رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں بڑی کمی - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 19 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں امریکی کرنسی کا ریٹ گرنے لگاکراچی: (دنیا نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کا ریٹ گرنے لگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »