جنوبی سوڈان میں بدترین جھڑپیں، 127 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی سوڈان میں بدترین جھڑپیں، 127 افراد ہلاک ARYNewsUrdu

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی سوڈان کے علاقے ٹونج میں مسلح سویلینز اور سرکاری فورسز کے درمیان خوں ریز جھڑپوں میں 127 افراد ہلاک ہو گئے.

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی سوڈان کے حکام نے کہا ہے کہ وراپ ریاست کے علاقے شمالی ٹونج کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیے آپریشن کیا جا رہا تھا، گزشتہ ہفتے کو ہونے والے اس آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور ایک نوجوان کے درمیان جھگڑا ہو گیا، جس نے خوں ریز جھڑپوں کی صورت اختیار کر لی۔ حکام کے مطابق علاقے میں اسپتالوں کو بھی لوٹا اور تباہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے زخمی ہونے والے سویلینز کو طبی امداد کی فراہمی مشکل ہو گئی ہے، جس کے سبب مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی ایشیائی ملکوں کی ترقی کیلئے خطے میں امن و استحکام ضروری ہے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کیساتھ ٹیلیفون رابطے کے دوران کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملکوں کی ترقی کیلئے خطے میں امن و استحکام ضروری ہے۔ پاکستان مالدیپ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس اظہر علی کی حمایت میں میدان میں آگئے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمیاسلام آباد : اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، اس دوران 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 16اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر مزید مہنگالاہور (کامرس رپورٹر)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 51 پیسے مہنگا ہو کو 168 روپے 38 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 169 روپے تک پہنچ گئی۔ہفتے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر مزید مہنگالاہور (کامرس رپورٹر)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 51 پیسے مہنگا ہو کو 168 روپے 38 پیسے جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنگ زدہ یمن کے تاریخی دارالحکومت میں تباہ کن سیلاب تصاویر میں - BBC News اردویمن میں باغیوں کے قبضے میں موجود دارالحکومت صنعا میں حکام کے مطابق جولائی کے وسط سے ہونے والی بارشوں کے باعث اب تک 130 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »