جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں آتشزدگی سےعمارت تباہ, تمام ریکارڈ آگ لگنے سے مکمل طور پر جل کر راکھ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں آتشزدگی سےعمارت تباہ, تمام ریکارڈ آگ لگنے سے مکمل طور پر جل کر راکھ SouthAfricaParliament

شہری کو گرفتار کیا گیا ہے جسے کل عدالت پیش کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کی اس تاریخی عمارت میں نایاب کتابوں کا ذخیرہ اور نسلی امتیاز کے دور میں استعمال ہونے والے سابق قومی ترانے کی نقل ہے جسے پہلے ہی نقصان پہنچا تھا۔جنوبی افریقی حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کا وہ

حصہ جہاں پارلیمان کے ارکان بیٹھتے ہیں۔ مکمل طور پرجل گیا ہے۔ آگ لگنے سے نئی عمارت بری طرح متاثر ہوئی۔آگ پارلیمان کے سب سے پرانے ونگ میں اتوار کو علی الصبح شروع ہوئی تھی اور بعد میں پارلیمان کے کمپلیکس کے نئے حصوں تک پھیل گئی تھی جو اس وقت استعمال میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ: کیپ ٹاؤن میں پارلیمنٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

درآمدات میں کمی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے: مشیر تجارتتفصیلات کے مطابق مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ درآمدات میں اضافہ کم ہونا شروع ہو گیا ہے، دسمبر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کسٹمز میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی نیلامی میں بڑےگھپلےکا انکشافمن پسند افراد سے ملی بھگت کرکےگاڑیاں سستے داموں نیلام کرائی جا رہی ہیں، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹارکٹیکا کے تحقیقاتی سٹیشن میں 16 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC News اردوکورونا وائرس جس تیزی سے اس سرد، خشک اور کم آبادی والے خطے میں پھیل رہا ہے وہ یہاں کے محققین کے لیے کسی اچھنبے سے کم نہیں۔ ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجابace_punjabکےسرکاری Twitter اکاؤنٹ پرسینکڑوںtwitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹرجنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar اوتھے وی پہنچ گیا May be common flu not Covid-19.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

درآمدات میں کمی، برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے: مشیر تجارتمشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ درآمدات میں اضافہ کم ہونا شروع ہو گیا ہے جبکہ جولائی دسمبر کی پہلی ششماہی میں برآمدات 25 فیصد بڑھیں۔ Well done 👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »