جنوب ایشیائی گیمز: روایتی حریف بھارت کو شکست، ہینڈ بال ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھٹمنڈو: (دنیا نیوز) جنوب ایشیائی گیمز میں پاکستان کی کامیابیوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ قومی ہینڈ بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں جاری تیرہویں جنوب ایشیائی گیمز میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ہینڈ بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو فائنل میں انتیس کے مقابلے میں تیس پوائنٹ سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

اس سے پہلے ریسلر محمد انعام بٹ نے بانوے کلو گرام ویٹ کیٹگری میں سونے کا میڈل جیتا۔ ان کے ساتھ قومی ریسلر عنایت اللہ اور عبدالرحمان نے بھی سونے کے تمغے حاصل کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well-done

Well done boys👏🏼👏🏼💪🏽🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا نیا ریکارڈپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نیپال میں جاری تیرہویں ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران گولڈ میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ آئندہ سال ٹوکیو اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر *میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی* نے بی بی سی اردو کے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے براہ راست اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے Weldon In the article it says 85 meters is the threshold to qualify for Olympics and this guy threw at 29.86 meters. I'm sure 85 here is a typo!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 24 ہوگئیساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 24 ہوگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل خان کو کس ٹیم نے خرید لیا؟ خوشخبری آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کھلاڑی شرجیل خان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی،صدرپی او اے گیمز کی میزبانی کا پرچم وصول کرنے کھٹمنڈوروانہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کو ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی،گیمز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں باکسر انتھونی جوشوا ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئےبرطانوی باکسر انتھونی جوشوا نے ہیوی ویٹ باکسنگ کا یونی فائیڈ ٹائٹل جیت لیا، جوشوا نے دوسری بار ورلڈ ہیوی ویٹ کا ٹائٹل جیتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا👍👍😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »