جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کا آج پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کا آج پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان arynewsurdu

ذرائع کا کہنا ہے کہ پندرہ سے زائد سابق ایم این ایز، ایم پی ایز پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ، شمولیت کا اعلان آصف زرداری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔

آصف زرداری رات 8 بجے مخدوم ہاؤس ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کریں گے، پریس کانفرنس میں یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمودحسن مرتضیٰ اور رانا فاروق بھی شریک ہوں گے۔آصٖف زرداری پیپلزپارٹی پنجاب کی قیادت سےملاقات کریں گے، جس میں 9مئی کےواقعات کے بعد کی صورتحال کے تناظر میں سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھی مشاورت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے دو اور ارکان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے دو اور رہنماؤں نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ارشاد خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانعمران خان نے بار بار یو ٹرن لیا، چیئرمین پی ٹی آئی جس سے آزادی لینے کی بات کرتے تھے، اُسی سے مدد مانگنے لگ گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial DailyJang imranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات کا جہانگیر ترین سے رابطہسندھ سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے لاہور میں سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی گوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر مستنصر ساہی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) گوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر مستنصر ساہی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب سے اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکانآصف زرداری اہم شخصیات کی پارٹی میں شمولیت سے متعلق بھی ملاقاتیں کریں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات کا جہانگیر ترین سے رابطہ، معاملات طےلاہور : سندھ سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی دو اہم شخصیات کے جہانگیر ترین سے معاملات طے ہوگئے، جہانگیر ترین آج بھی کئی اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »