جنسی حملوں کے باعث مصر میں ’فیمینسٹ انقلاب‘ آنے لگا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنسی حملوں کے باعث مصر میں ’فیمینسٹ انقلاب‘ آنے لگا

برسوں سے پدر شاہی روایات، مذہب اور قدامات پسندی کے ماحول میں خواتین اس وقت زیادہ تر خاموش ہی رہتی ہیں جب انھیں جنسی تعصب کا نشانہ بنایا جاتا ہے کیونکہ وہاں متاثرہ خواتین کو ہی موردِ الزام ٹھرانے کا رواج زیادہ ہے۔

کچھ ہی دنوں میں بسام کو گرفتار کر لیا گیا اور اب وہ ان الزامات کے حوالے سے مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان پر 18 برس سے کم عمر کی تین لڑکیوں پر جنسی حملہ کرنے اور انھیں دھمکانے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور لڑکی کو بلیک میل کرنے کا الزام ہے۔لیکن نادین کے بنائے گئے اس انسٹا گرام اکاؤنٹ کے فالوورز کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

صبا نے خواتین کی مدد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وہ ان کا رابطہ وکلا اور تھیراپسٹ سے کرواتی ہیں اور اب وہ یہ دیکھ سکتی ہیں کہ ان کی مدد سے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔رواں سال کے اوائل میں ملک میں اعلیٰ مذہبی ادارے جامعہ الازہر نے خواتین کی حمایت میں ایک بیان جاری کیا تھا اور کہا تھا کہ ان کے کپڑے کسی جنسی حملے کا جواز نہیں۔

ہیومن رائٹس واچ کی روثنا بیگم کہتی ہیں کہ حکومت خواتین کے ساتھ ہے لیکن انٹرنیٹ سمیت دیگر عوامی جگہوں پر خواتین کو رکاوٹوں کا سامنا ہے۔صبا کہتی ہیں کہ 'اس تحریک کے بعد پہلے جمعے کو کئی مساجد سے کہا گیا تھا کہ وہ جنسی ہراسانی کے خلاف خطبہ دیں' اس واقعے میں مبینہ طور پر مصر کے طاقتور خاندانوں سے تعلق رکھنے والے نو مردوں نے ایک نوجوان خاتون کا اجتماعی ریپ کیا، اس کی ویڈیو بنائی اور اپنے دوستوں کو بھیجی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah sab ko hedayat de ameen

THis INQILAAB remain in the timelines of BBC, VoA, Independent, and such types of other

جہاں جہاں ناپاک صلیبی کتے جائیں گے وہاں وہاں بدبو تو اٹھے گی.

Athiest feminist ki maa ki ......... sath bbc ki bi behan ko......

Christian nd other religions or ye inqlab aurat march jsa or real inqlaab ye Islamic state bn rha Egypt or sanna ma fight bi hu rhi bc bbc

آیا نہیں تمہاری لانے کی کوشش جاری ہے

ALLAH NA KREN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں 2 بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی، 15 افراد کے خلاف مقدمہ درجپولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے لیے چند روز قبل درخواست موصول ہوئی، متاثرہ بہنوں کا میڈیکل کروالیا گیا، فارنزک رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔ Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک روزہ کرکٹ کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے انتظار میں ہوں:حارث روفلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باولر حارث روف نے کہا ہے کہ  ایک روزہ کرکٹ کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے انتظار میں ہوں، اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر 2020ء کے دوران 8.57 فیصد اضافہ07:45 AM, 25 Oct, 2020, کاروباری, اسلام آباد: ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر 2020ء کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے روز اضافہعالمی ادارہ صحت کے مطابق جمعے کو کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 4 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظورپاکستان کے ایوان بالا 'سینیٹ' میں فرانس میں بنائے گئے گستاخانہ خاکوں کی متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی اور کہا گیا کہ حکومتی پشت پناہی سے اس طرح کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »