جنسی زیادتی کے تین مجرموں کی سزائے موت، عمر قید میں‌ تبدیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنسی زیادتی کے تین مجرموں کی سزائے موت، عمر قید میں‌ تبدیل ARYNewsUrdu

نئی دہلی : بھارتی عدالت نے اجتماعی جنسی زیادتی میں ملوث تین مجرموں کی سزائے موت معطل کردی، جس کے بعد شہری باالخصوص خواتین شدید مشتعل ہیں۔

ایسا ہی ایک اور واقعہ بھارت میں رونما ہوا جس میں عدالت نے ریپ کے مجرموں کو دی گئی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی۔ ریپ اور ہلاکت کے بعد ملک بھر میں شدید مظاہرے شروع ہوئے تو پارلیمنٹ نے ریپ قوانین میں ترمیم کرکے دو مرتبہ ریپ کرنے والے ملزمان کو سزائے موت دینے کا قانون پاس کیا اور اس دوران پولیس نے واقعے میں ملوث پانچوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wait karin ba azat bari be ho jayngy.

استغفر الله

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔