جنرل ندیم رضا کی تاجکستان کے صدر سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں سیکورٹی تعاون، دو طرفہ افواج کے مابین تعلقات

کو وسعت دینے کیلئے عملی اقدامات پر زور دیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا تاجکستان کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے دوشنبے میں تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی، جس میں انسداد دہشتگردی، سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ CJCSC on official visit to Tajikistan, called on Mr. Emomali Rahmon, President of Tajikistan. Held separate meetings with Defence Minister, Minister of Internal Affairs& Chairman State Committee of National Security. various areas of mutual interest , bilateral cooperation

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل ندیم رضا کی تاجکستان کے صدر سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیںجنرل ندیم رضا کی تاجکستان کے صدر سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں Read News NadeemRaza OfficialDGISPR CJCSC Tajikistan EmomaliRahmon GuardofHonor GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیکیورٹی اداروں کی قربانیاں قابل تعریف ہیں، جنرل ندیم رضاچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی زیر صدارت جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس راول پنڈی میں ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں ابھرتے ہوئے علاقائی جیواسٹریٹجک ماحول، اسٹریٹجک اور روایتی پالیسیوں کے دائرے میں تیز رفتار پیش رفت اورمسلح افواج کی آپریشنل تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کمانڈر بحرینی نیشنل گارڈز کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقاتراولپنڈی: کمانڈر بحرینی نیشنل گارڈز جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ بحرینی نیشنل گارڈز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنرل ندیم رضا کی عراقی وزیر دفاع چیف آف سٹاف اور فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتیںWhere is Perveiz Khattak ?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنرل ندیم رضا کی عراقی وزیر دفاع اور فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتیںجنرل ندیم رضا کی عراقی وزیر دفاع اور فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتیں NadeemRaza Visit ISPR Iraq GovtofPakistan MoIB_Official ForeignOfficePk AlArabiya_Iraq OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »