جمہوریت کے فروغ کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: شہباز شریف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام صوبوں کا احترام لازم ہے، وسائل عوام تک پہنچانا ہوں گے، جمہوریت کے فروغ کیلئے

شہباز شریف نے کراچی میں اختر مینگل سے ملاقات کی اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر لیگی رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عطااللہ مینگل کے انتقال پر تعزیت کیلئے حاضر ہوئے ہیں، 58 ٹوبی کے تحت کئی حکومتوں کا بوریا بستر گول کیا گیا، آئین سے 58 ٹو بی کا خاتمہ 1997 میں ہوا، اس شق کو ختم کرنے کیلئے سردار عطااللہ مینگل کا کلیدی کردار تھا، سردار عطااللہ

مینگل کی جمہوریت کے لئے گرا نقدر خدمات ہیں۔ عطااللہ مینگل کو تاریخ سنہرے الفاظ میں یاد رکھے گی، سردار عطااللہ مینگل نے ساری عمر جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پانی اور بجلی کا مسئلہ ہے، بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، تمام صوبوں کے عوام کا احترام اور ان تک وسائل پہنچانے ہوں گے، قائداعظم کے خوابوں کی تعبیر کیلئے تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

inssallah ✌️✌️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان بگ باس کے نئے سیزن کیلئے 350 کروڑ معاوضہ لیں گے - ایکسپریس اردوبگ باس کو جتنا دلچسپ اس میں حصہ لینے والے فنکار بناتے ہیں اتنا ہی سلمان خان کی میزبانی کو بھی پسند کیاجاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کان کنان کے بچوں کیلئے اسکالر شپ کی مد میں اضافہ کردیا گیا ہے: وزیراعلیٰ پیجابکان کنان کے بچوں کیلئے اسکالر شپ کی مد میں اضافہ کردیا گیا ہے: وزیراعلیٰ پیجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Scholarships Canaanite Children Increased PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشرف زرداری گیلانی کے کیسز کی سماعت کیلئے 3رکنی فل بنچ کی تشکیللاہور ہائی کورٹ میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ایمرجنسی کے خلاف درخواست دائر ہے۔عدالتِ عالیہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کے 2 عہدے رکھنے اور سابق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایکسپو 2020 دبئی کے مفت ٹکٹ کیلئے اہل افراد کونسے ہیں؟04:49 PM, 18 Sep, 2021, متفرق خبریں, کاروباری, دبئی : ایکسپو 2020 دبئی اس سال کا دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی ایکسپو میں دنیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو شہباز شریف کا خط الیکشن کمیشن کے ممبران کیلئے نام تجویز کر دیئے12:25 AM, 18 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ممبر الیکشن کمیشن اور خیبرپختونخوا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔۔۔۔ Pakistani aisay khush hain goya baghair hisaab k jannat main ja rahay hon.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »