جمہوریت پیچھے ہٹ رہی ہے؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افسوس کہ جس وقت اِس خطے کے اقتصادی ماحول اور طرزِ حکمرانی کے تقاضے بدلنے لگے تو عین اسی لمحہ ہم بھی لیلائے جمہوریت سے ہم آغوش ہونے کے قریب آ پہنچے۔ پڑھیئے اسلم اعوان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں جمہوریت کی افادیت اور ادارہ جاتی حدود و قیود پر وسیع بحث و مباحثہ نے پارلیمانی جمہوریت کے مستقبل پر سوالات اٹھا کر مقننہ، مقتدرہ اور اداروں کے دائرۂ اختیارکی ازسر نو توضیح کے تقاضوں کو بڑھا دیا ہے۔ کوئی شک نہیں کہ ہمارے ہاں ادارہ جاتی نظام میں توازن پیدا کرنے کی صلاحیتوں کی افزائش نہ ہونے کی وجہ سے معاشرتی وجود جمہوری اقدار کو سنبھالنے کے قابل نہ ہو سکا۔ افسوس کہ جس وقت اِس خطے کے اقتصادی ماحول اور طرزِ حکمرانی کے تقاضے بدلنے لگے تو عین اسی لمحہ ہم بھی لیلائے...

اگرچہ جمہوریت کے اساسی تصورات ہمیں یونان کی تہذیبی اقدار سے ملے، جہاں پہلی بار جمہور کی حکمرانی کا ناکام تجربہ کیا گیا اور جس میں بپھری ہوئی اکثریت نے دنیا کے عظیم فلسفی سقراط کی جان لے لی تھی؛ تاہم موجودہ تصورِجمہوریت کا آغاز 1648ء کے ویسٹ فلیا معاہدے کے بعد نمودار ہوا جسے والٹیئر کی یاسیت سے لبریز تحریروں اور بیتھون کے پُرسوز نغمات نے مقبولیتِ عامہ کے درجے تک پہنچایا؛ تاہم جمہوریت کو سازگار ماحول 1789ء میں فرانسیسی انقلاب کے بعد میسر آیا جس میں روسو جیسے مفکرین نے جمہوریت کی وکالت کرتے ہوئے...

بیسویں صدی کی جمہوریت جبلی محرکات سے آزاد نہیں تھی، اسے جزوی طور پر نازی ازم کے چیلنج کا سامنا رہا۔ دوسری عالمی جنگ کے اختتام تک فاشزم اور مطلق العنانیت کی مہیب لہریں جمہوری تمدن کے سر پہ منڈلاتی نظر آئیں؛ البتہ 1945ء کے بعد کے معیارات پہ مبنی جمہوریت مقبول ہو کر پوری دنیا کے نفسیاتی ماحول پہ چھا گئی۔ جمہوریت محض چند حکومتی اداروں کے مجموعے پر مشتمل ریاستی ڈھانچے کا نام نہیں بلکہ چند بنیادی اصولوں، اقدار، ذہنیت اور طریقوں پہ مبنی ایسا منقسم نظامِ حکومت ہے جسے صرف رائے عامہ ہی متوازن رکھ سکتی...

آزادی کے بعد سے ہمارا ملک اقتدار کی رسہ کشی کے باعث رولنگ سٹون بنا رہا ہے۔ 1956ء اور 1973ء کے آئین کے تحت پارلیمانی نظامِ حکومت اور 1962ء کے آئین کے تحت صدارتی نظام کے تجربات کے علاوہ اس مملکت کو کئی بار مارشل لاء ادوار کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن مجموعی سیاسی استحکام، قومی شناخت اور اقتصادی پالیسیاں ہمیشہ دگرگوں رہیں۔ ہمارے بعض سیاستدانوں کی غیرجمہوری روش کی بدولت مملکت کو آج بھی سنگین مسائل کا سامنا ہے؛ تاہم سماجی تعمیر پسندی کہتی ہے کہ اصول، شناخت اور خیالات کا تناظر دنیا کو سمجھنے میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹا فیس بک میسنجر میں اینڈ ٹو اینڈ اِنکرِپشن متعارف کرائے گی - ایکسپریس اردوکمپنی اس پرائیویسی فیچر کی آزمائش کچھ مخصوص چیٹس میں بطور ڈیفالٹ سیٹنگ کر رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ جلدماڈل ٹائون کیس میں گرفتارہونگے فرخ حبیبرانا ثناء اللہ جلدماڈل ٹائون کیس میں گرفتارہونگے، فرخ حبیب PTI FarrukhHabib MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial FarrukhHabibISF RanaSanaullahPK Details News 👇 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial FarrukhHabibISF RanaSanaullahPK تم اپنی فکر کرو MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial FarrukhHabibISF RanaSanaullahPK بھڑکیں مارنا کوئ تم سے سیکھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سالک حسین کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات، چوہدری شجاعت پر مکمل اظہار اعتمادمخلص، محنتی کارکن پارٹی کا اہم اثاثہ ہیں، مسلم لیگ ایک فعال اور متحرک جماعت ہے جو ملکی مسائل کےحل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے: سالک حسین Party rehnmao mi Tariq Bashir or salik ch sujhat samil baqe or Tha he koi ni سیاست میں آئی یہ وہ جونکیں ہیں جن کا عوام سے اور ملک سے کچھ لینا دینا نہیں ۔ بس ایک مرتبہ اپ الیکشن میں او ۔۔۔ اپ کے حلقے کی عوام اپکو بتائے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا شیخ رشیدانتقامی سیاست جمہوریت کو خوفناک انجام پر پہنچائے گی،ٹویٹ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے کچھ حاصل نہ ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: چین میں کارگو ٹرک سوئمنگ پول میں تبدیلویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک کے حرکت کرنے سے مصنوعی لہریں بن رہی ہیں جس سے شہری محظوظ بھی ہو رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی خواتین جنھیں شادی کے لیے کنوار پن کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہوتی ہے - BBC News اردوایران میں شادی سے پہلے بہت سی لڑکیوں سے مرد کنوار پن کے سرٹیفکیٹ کا مطالبہ کرتے ہیں تاہم اب اس عمل کے خلاف مزاحمت بڑپ رہی ہے۔ ایران وغیرہ کو چھوڑو بی بی سی والو ۔۔۔۔۔ اپنے یورپ کا ذکر کرو جہاں کسی لڑکی کے کنوارے نہ ہونے پہ اتنا یقین ہے کہ پتھر کے مجمسے پگھل سکتے ہیں مگر کنوارا ہونا ممکن نہیں WTF & what about the Man he is superior ? A shameful act ..! UK and US women who need nothing, write an article on that.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »