جمعرات کے دن اسلام آباد کے تمام مالز بند رہیں گے نوٹیفکیشن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعرات کے دن اسلام آباد کے تمام مالز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری

جمعرات کے دن اسلام آباد کے تمام مالز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشناسلام آباد اسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہاگیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا ، ایف ٹین ، میلوڈی مارکیٹ ، ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے ۔ آئی ایٹ ، ایف الیون ، ایف سکس اور ایف سیون بھی بند رہیں گے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، تمام پابندیاں 30 جون تک جاری رہیں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں جمعرات سے بارشیں ہونگیمحکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں تین روز تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہاسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PSL6 KKvIU
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کموفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم ہوگئی، کرونا وائرس کی تیسری لہر میں یہ مثبت کیسز کی کم ترین شرح ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

38بیویوں89بچوں پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ کاانتقال38بیویوں اور 89 بچوں پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ زیونا چنا انتقال کرگئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق زیونا چنا کا تعلق بھارتی ریاست میزورام سے تھا۔ان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'دنیا کے سب سے بڑے خاندان' کے سربراہ کا انڈیا میں انتقال - BBC News اردودنیا کے سب سے بڑے خاندان یا کنبے کے سربراہ مانے جانے والے 76 سالہ زیونا چانا کا انڈیا کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں انتقال ہو گیا ہے۔ Yha tu poro village hi bna dya es na اس کمینے کو یہی کام تھا کیا؟؟؟ جاھل لوگ Hasrat un ghunchon pe hai ju bin khilay murjha gae
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »