جمشید دستی چائے والا بن گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شجاع آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید دستی چائے والے بن گئے ۔ googletag.cmd.push(function() {

تفصیلات کے مطابق چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پنجاب کے علاقے شجاع آباد میں ایک ہوٹل پر پہنچے اور ہوٹل پر موجود لوگوں کے لیے اپنے ہاتھ سے چائے بنائی۔جمشید دستی کو چائے بناتے دیکھ کر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی اور سیاسی لیڈر کو اپنے درمیان چائے کے ہوٹل پر دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔اس موقع پر جمشید دستی نے نجی ٹی وی کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں مزدور طبقے کے درمیان پہنچ کر خوشی محسوس کر رہا ہوں اور مزدوروں کے درمیان رہ کر ہی ان کے حالات کو بہتر طریقے سے جانا جا...

ہے۔انہوں نے کہا کہ میری اچھی تربیت ہی کی وجہ سے میں یہاں مزدور طبقے کے درمیان موجود ہوں۔ مجھے چائے بنانے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتا اور میں بچپن سے ہی چائے بناتا رہا ہوں۔جمشید احمد خان دستی نے 2008 کے انتخابات میں مظفر گڑھ میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ 178 سے انتخاب لڑا تھا جس میں کامیابی حاصل کی تھی۔ بعد ازاں انہوں نے پیپلز پارٹی اور پارلیمان سے استعفیٰ دے کر اگلے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کے کی حیثیت سے انتخاب لڑا اور حنا ربانی کھر کے والد کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم نکلے گی عید بعد حکمران بھاگنے والے ہیں، جمشید دستی کا دعویٰعوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے دعویٰ کیا ہے کہ عید کے بعد حکمران بھاگنے والے ہیں کیونکہ قوم نکلے گی۔ Loo g aa gai market main aik or baat konsey BC.....Sindh k na waqasamanatali جس جیو جنگ گروپ جھوٹے ہے اس طرح اپ خبرے بھی جھوٹےہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شا دی تب کرونگا جب یہ حکومت۔۔جمشید دستی کاحیران کن اعلانایم این اے تھا تو شادی ہونے کے چانس بھی لگ رہے تھے، کیا کروں کہ اب مہنگائی کے باعث اپنے ولیمے میں دال روٹی کھلانے کے پیسے بھی نہیں۔ Jamshed dastii khapal zaan du para sooba da🤣 Bhai to hmary area ka mtlab saari.umar ramwa rhy ga to ya hkoomat jaani nh or.touny shaadi krni nh naw hi election jeetna touny ab kbi is sy acha to qabzy kar jse phly krta tha😂😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بہاﺅ الدین زکریا یونیورسٹی نے جمشید دستی کا ایل ایل بی پارٹ ون کا رزلٹ روک لیا(24نیوز)ملتان کی بہاﺅ الدین زکریا یونیورسٹی نے جمشید دستی کا ایل ایل بی پارٹ ون کا رزلٹ روک لیا۔جمشید دستی نے اپنا نتیجہ روکے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت آئین و قانون کی بالا دستی پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: پولیس پارٹی پر راکٹ لانچر اور دستی بموں سے حملہڈی آئی خان: پولیس پارٹی پر راکٹ لانچر اور دستی بموں سے حملہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »