جماعتِ اسلامی کا دھرنا، ساتواں دن، اسکول کے اساتذہ و طلبہ کی شرکت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعتِ اسلامی کا جاری دھرنا ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے، آج صبح دھرنے میں عثمان پبلک اسکول کے اساتذہ اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر اساتذہ کرام اور طلبہ کی جانب سے سندھ میں نئے بلدیاتی قانون کے خلاف تقاریر کی گئیں جبکہ کئی طلبہ نے ترانے بھی سنائے۔بلدیاتی قوانین کے خلاف کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے جماعتِ اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے، دھرنے کے شرکاء نے سخت سردی میں رات سڑک پر گزاری، پیر سے دھرنے میں خواتین کی شرکت کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

موسم کی سختیاں برداشت کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں بیٹھے جماعتِ اسلامی کراچی کے کارکنان نے گزشتہ 6 روز سے دھرنا دیا ہوا ہے۔ امیرِ جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے جمعہ 7 جنوری سے صوبے کے تمام شہروں میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ دھرنے کے دوران گزشتہ روز باکسنگ ٹیموں میں مقابلے بھی کرائے گئے، رات گئے دھرنے کے شرکاء نے کرکٹ اور بیڈمنٹن بھی کھیلا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 176 روپے 74 پیسے ہے۔ مکمل کرنسی ریٹس یہاں دیکھیں: dollars PKR SAR pound aud dirham GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’مری میں لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل، سیاحت میں اضافہ عوام کی خوشحالی ظاہر کرتا ہے‘اس سال 100 بڑی کمپنیوں نے 929 ارب روپے منافع کمایا، وفاقی وزیر اطلاعات Abey gadhe mehngai se satey hue awam khushi ki tarap me jaate wahan fawadchaudhry shame less fawd ch کمال کا بندہ ہے،جب بولتا ہے،بکواس بولتا ہے۔ جتنی منحوس اس کی شکل ہے،اس سے ہزار درجہ بد تر یہ گفتگو کرتا ہے۔ تو گینڈا ہے کمال کا،باتیں بھی کمال کی🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ، اسد عمر کی عوام سے اپیلاسلام آباد : این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے پاکستان میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش عوام سے رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں Huhhh😕 اپیلوں سے کچھ نہیں ہوگا ٹھوس اقدامات کریں Awam khud bhi aytiyat karain or booster dose lazmi lagain kiyoon k y sehat ka mumla h khud bhi bachan or ghar waloon ko bhi bachain stay home 🏠 stay safe 😷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ، مختلف علاقوں میں پانی جمعکراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے بعد تیزٹھنڈی ہوائیں چلنےسے موسم مزید سرد ہوگیا، Bijli bhe gayab hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں پانچویں لاک ڈاؤن کے امکانات حتمی فیصلہ گورنرز کی مشاورت کے بعد ہوگاآسٹریا میں پانچویں لاک ڈاؤن کے امکانات ، حتمی فیصلہ گورنرز کی مشاورت کے بعد ہوگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات تیزچولستان کے روایتی ساز اور لوک گیت، صحرا میں گونجتی مدھر آوازیں سماں باندھ دیتی ہیں۔ لوک فنکاروں کا منفرد انداز سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »