جماعت اسلامی کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلی ترجیخ جماعت اسلامی کے ساتھ کام کرنا ہے۔ DailyJang

سعید غنی نے کہا کہ 2015 کے بلدیاتی انتخاب میں 51 سیٹیں تھی اور جماعت کی ایک سیٹ نہیں تھی، اس وقت ایم کیو ایم کی 50 اور پی پی کی ایک سیٹ تھی۔انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات کا سب کو پتہ ہے، پی ٹی آئی کو جو سہولتیں میسر تھی وہ اب نہیں ہیں، جب بھی الیکشن ٹھیک ہوئے، شہر میں پیپلز پارٹی کو جیت ملی۔.

سعید غنی نے کہا کہ 2015 کے بلدیاتی انتخاب میں 51 سیٹیں تھی اور جماعت کی ایک سیٹ نہیں تھی، اس وقت ایم کیو ایم کی 50 اور پی پی کی ایک سیٹ تھی۔انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات کا سب کو پتہ ہے، پی ٹی آئی کو جو سہولتیں میسر تھی وہ اب نہیں ہیں، جب بھی الیکشن ٹھیک ہوئے، شہر میں پیپلز پارٹی کو جیت ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے رابطے پر شاہ محمود کا ردعملگزشتہ روز امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کے درمیان ملاقات ہوئی تھی شاہ محمود نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے میئر سے متعلق بات شروع کی تو جماعت اسلامی نے کیاجواب دیا؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیںکراچی (ویب ڈیسک)  بلدیاتی انتخابات کے بعد میئر کراچی کیلئے سیاسی رابطوں کا آغاز ہوگیا، پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سعید غنی کی امیر جماعت اسلامی کراچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوبارہ گنتی میں ہمارے نتائج تبدیل کئے رہے ہیں حافظ نعیم الرحمان 40 حلقوں میں ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا علی زیدیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی اپنا میئر بنائے گی ، ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے ، دوبارہ گنتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حافظ نعیم اور سعید غنی کی میڈیا سے گفتگوامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان اور پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی میڈیا سے گفتگو تفصیلات جانیے: DailyJang PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے تحفظات، پی پی کی یقین دہانیسعید غنی کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ادارہ نورِ حق میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi JI PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم نئے انتخابات چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں عوام فیصلہ کریں: شاہ محمود قریشیاسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپیکر کا اقدام غیرقانونی اور قابل مذمت، حکومت کو گھر بھیجنا ملکی مفاد میں ہے۔ اسلام آباد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »