جلوسوں کے روٹس پر سیلڈ دکانوں، گوداموں پر کڑی نگاہ رکھنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلوسوں کے روٹس پر سیلڈ دکانوں، گوداموں پر کڑی نگاہ رکھنے کی ہدایت ARYNewsUrdu

آئی جی سندھ نے دس محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر سیلڈ کی گئی دکانوں، گودام وغیرہ پر کڑی نگاہ رکھنے کی ہدایت کی ہے، عمارتوں پر تعینات اسنائپرز بھی انتہائی چوکنا رہیں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایت دی ہے کہ 10 محروم کو نکلنے والے جلوس کے روٹس پر سیلڈ کی گئی دکانوں، گودام وغیرہ پر کڑی نگاہ اور نگرانی رکھی جائے، بلند عمارتوں پر تعینات اسنائپرز، کمانڈوز انتہائی مستعد اور چوکنا رہیں گے۔ آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ مرکزی جلوسوں میں شامل ہونے والی گاڑیوں کے حوالے سے ایس او پی کو فالو کیا جائے۔

غلام نبی میمن نے ہدایت دی کہ شرکا کی سرچنگ کو منتظمین کے تعاون سے یقینی بنایا جائے، دیگر صوبوں سے سندھ میں داخل ہونے والے راستوں پر چیکنگ کو سخت کیا جائے۔ آئی جی نے کہا کہ قانون پسند شہریوں کا دوران پولیسنگ احترام کیا جائے، احسن برتاؤ، مثبت رویوں سے پولیسنگ کو عوام دوست بنایا جائے، یوم عاشور کے حوالے سے سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ میں خود لوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم عاشور: امام حسینؓ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالسجلوسوں کے اختتام پر مجالس شام غریباں منعقد ہوں گی ، امام عالی مقام، ان کےعزیزوں اور ساتھیوں کی شہادت کے بعد نبی ﷺ کے گھرانے کی خواتین پر مظالم بیان ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام و یوم عاشورہ کیلئے سکیورٹی پلان ترتیبمحرم الحرام و یوم عاشورہ کے موقع پر سیف سٹی سے مانیٹرنگ کا سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق لاہو میں 5235 مجالس، 650 عزاداری جلوسوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 1,آج اور کل محرم کے جلوسوں ، مجالس کی درون کوریج پر پابندی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Punjab MohsinNaqvi MoharaamUlHaram MediaCoverage Restricted Flood MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا سیف سٹیز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیاوزیراعلیٰ محسن نقوی کا سیف سٹیز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا Read News CMPunjab MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK SecurityCheck PSCAsafecities
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ موبائل سروس بند رہیاسلام آباد، لاہور،کراچی اور پشاور سمیت ملک بھر میں نو محرم الحرام کے جلوسوں کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ جبکہ کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند رہی، موٹرسائیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی ڈرون کوریج پر پابندیلاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام خصوصاً یوم عاشور کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سکیورٹی پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »