جلد ہی ٹک ٹاک پاکستان میں اپنا دفتر کھولے گا: امین الحق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک جلد ہی اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جا رہا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین حتمی مراحل میں ہیں، ان قوانین کو کابینہ میں منظوری کیلئے بھیج رہے ہیں، ان قوانین پر وزیر قانون کی رہنمائی میں کمیٹی کام کر رہی

ہے جو کہ ان قوانین کو حتمی شکل دے گی۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ گوگل کا دفتر پاکستان میں کھل چکا ہے، ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر کھولنے جا رہا ہے، جو کمپنی اپنا دفتر یہاں نہیں کھولنا چاہتی ان کا ورچوئل دفتر پاکستان میں موجود ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولے گا04:58 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, کراچی: ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولے گا۔وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا قوانین حتمی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیب کیخلاف بیانیہ بنا کر اقتدار میں آنے والوں نے نیب کو ہی ہتھیار بنا لیا: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف بیانیہ بنا کے اقتدار میں آنے والوں نے نیب کو ہی اپنا ہتھیار بنا لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل ہوتے ہی ڈالر لڑکھڑاگیاآئی ایم ایف قرض معاہدہ اپنا رنگ دیکھانے لگا، ڈالر دھرم سے نیچے آ گرا، ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ پاکستان کا سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ پاکستان کا سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا PAKvIND WorldCup2023 PakistanCricket BCCI ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 90 پیسے اضافہ - ایکسپریس اردوقیمت میں اضافے سے صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بیحرمتی؛ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس طلب - ایکسپریس اردوہنگامی اجلاس میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر بحث کے لیے ایجنڈا تبدیل کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »