جعلی لائسنس کے بعد پی آئی اے کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی لائسنس کے بعد پی آئی اے کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی PIA Official_PIA

لاہور پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے بعد اب پی آئی اے کے ملازمین 2 ماہ سے اپنی تنخواہوں سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ایئرلائن کورونا لاک ڈاؤن کے باعث فضائی آپریشن بند ہونے پر بھی ریونیو کی کمی کا شکار ہوگئی ہے۔ قومی ایئرلائن کے ملازمین 2 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہیں اور انہیں مئی کے بعد تنخواہیں ہی ادا نہیں کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ملازمین عید الاضحی بھی تنخواہ کے بغیر گزاریں گے کیونکہ انتظامیہ نے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی اگست میں کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے ملک کی سب سے بڑی ہوائی کمپنی ہے جس کے ملک بھر میں 14 ہزار ملازمین ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز فضل الرحمان ملاقات؛ عید کے بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت ہر حوالے سے ناکام ہوچکی مزید خاموش نہیں بیٹھیں گے، مولانا فضل الرحمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطلکراچی میں بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔ بالخصوص شہر کے شمالی اور مغربی علاقوں کا ایک بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد تباہی کے مناظر - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کی نااہلی۔۔۔ پاکستان کا معاشی حب چند گھنٹوں کی بارش سے ڈوب گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے: خرم شیر زمان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی پی پیز پر رپورٹ کے اجرا کے بعد آر ایل این جی پاور پلانٹس کے خریداروں کا بولی لگانے سے انکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی پی پیز پر رپورٹ کے اجرا کے بعد آر ایل این جی پاور پلانٹس کے خریداروں کا بولی لگانے سے انکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »