جعلی ویزے پرآذربائیجان جانے کی کوشش کرنیوالے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی ویزے پرآذربائیجان جانے کی کوشش کرنیوالے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار expressnews

ایف آئی اے امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران جعلی ویزے پرآذربائیجان جانے کی کوشش کرنیوالے دو مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پرتعینات امیگریشن عملے نے جعلی ویزے پر آذربائیجان جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا، گرفتارملزمان زین العابدین اور عامرسہیل پروازنمبر کیو آر 611 کے ذریعے وزٹ ویزے پرجارہے تھے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ مسافروں کے پاسپورٹ پر شینگن کے جعلی ویزے لگے ہوئے تھے، مسافروں کے پاسپورٹس پر جعلی پروٹیکٹر اسٹیمپس لگی ہوئی تھیں۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کو مزید جانچ پڑتال اورقانونی کارروائی کےلیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوزیہ صدیقی عافیہ سے ملاقات کے بعد واپس کراچی پہنچ گئیں۔فوزیہ صدیقی عافیہ سے ملاقات کے بعد واپس کراچی پہنچ گئیں۔ AafiaSiddiqui FowziaSiddique ReachedPakistan Karachi Sister USA Pakistan FowziaSiddiqui GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوزیہ صدیقی کراچی پہنچ گئیں۔امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرفوزیہ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے ایم 3 پر بس حادثہ کا شکار، 4 مسافر جاں بحق - ایکسپریس اردوموٹروے ایم 3 پر بس حادثہ کا شکار، 4 مسافر جاں بحق - Expressnews BusAccident accident Lahore Motorway M3 passenger Death Casualty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی - ایکسپریس اردوآئل ٹینکر پر 45 ہزار ٹن خام تیل لدا ہوا ہے، جہاز کو آج ہی برتھ پر لنگر انداز کیے جانے کا امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی سرکار کی مسلم دشمنی، اورنگزیب کی تصویر سوشل میڈیا پر لگانے والا گرفتار - ایکسپریس اردومودی سرکار کی مسلم دشمنی، اورنگزیب کی تصویر سوشل میڈیا پر لگانے والا گرفتار Expressnews india IndianMuslimUnderAttack IndianMuslimGenocideAlert
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبعلم کی حراست، جامعہ کراچی کے داخلی دروازوں پر رینجرز تعیناتی کی تجویز - ایکسپریس اردوطالبعلم کی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں حراست اورجھوٹی ایف آئی آر کے معاملے پر وائس چانسلر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں تجاویز پیش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »