جشن عید میلاد النبیۖ جمعہ کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جشن عید میلاد النبیۖ جمعہ کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی EidMiladUnNabi Friday Pakistan 12thRabiulAwal MoIB_Official gop_info GovtofPakistan

ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام صوبوں کے وزارت داخلہ نے اپنے اپنے صوبوں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات بنانے کے احکامات جاری کرنے کیساتھ ساتھ ہدایت جاری کی ہے بغیر روٹس کے کسی بھی جگہ جلوس نکالنے کی اجازت نہ دی جائے اس کے

علاوہ کوئی بھی محفل یا جلسہ سکیورٹی برانچ کی کلیئرنس کے بغیر کرنے کی اجازت ہرگز نہ دی جائے بغیر اجازت محافل اور جلسے منعقد کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، مقصد عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرملک بھرمیں 30 اکتوبرکوعام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو30 اکتوبرکوسرکاری ، نیم سرکاری و نجی دفاتر اورتعلیمی ادارے بند ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کی فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل - ایکسپریس اردوطیب اردوان نے میلاد النبی ﷺ کی تقریب سے خطاب میں یورپی یونین کو اسلام کے خلاف پھیلتی منافرت کے نتائج سے خبردار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرملک بھرمیں 30 اکتوبرکوعام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو30 اکتوبرکوسرکاری ، نیم سرکاری و نجی دفاتر اورتعلیمی ادارے بند ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ووٹ پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے، 15 نومبر کو جشن منائیں گے، بلاول بھٹو زرداریاگر کسی نے دھاندلی کی کوشش بھی کی تو وہ گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ اسلام آباد میں بیٹھ کر احتجاج کریں گے، چیئرمین پی پی پی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے گلوکار و اداکار علی ظفر کو اہم ذمہ داری سونپ دیلاہور  (ویب ڈیسک ) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کووزیراعظم عمران خان نے 😂 کنجراں نوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے علی ظفر کو ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیاعالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کو وزیراعظم عمران خان نے ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیا، علی ظفر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »