جس طرح فوج نے گرفتار کیا، ردِعمل فوجی عمارتوں کے سامنے نہ آتا تو کہاں آتا؟ عمران

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے ایک بار پھر پارٹی ورکرز کو تیار رہنے کی ہدایت کی اور کہا کہ مشکل وقت ہے، حقیقی آزادی کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے، جیلوں میں جانے سے نہ ڈریں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر فوجی تنصیبات پر پارٹی کارکنوں کے حملے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جس طرح فوج نے مجھے کمانڈو ایکشن کر کے گرفتار کیا، اس پر ردِعمل اگر فوجی نشان والی عمارتوں کے سامنے نہ آتا تو اور کہاں آتا؟

رینجرز نے گرفتاری میں پولیس کی مدد کی تھی، عمران خان اب فوجی تنصیبات پر حملے کی توجیح پیش کررہے ہیں، خواجہ آصفعمران خان نے کہا کہ ان کی پارٹی چھوڑ کر جانے والے کچھ لوگ نئی پارٹی کے لیے لابنگ کر رہے ہیں، حالانکہ پارٹی چھوڑ کر جانے والے اکثر لوگوں کو تو انہوں نے ٹکٹ دینے ہی نہیں تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو توڑنے کیلئے ملک کے اداروں کو تباہ کیا جا رہا ہے ، جن اداروں کو جرائم روکنے تھے ان کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگادیا، مجھے سمجھائیں تو صحیح کوئی روڈ میپ تو ہوگا جانا کہاں ہے؟ مجھے جو سمجھ آیا ہے کہ ایک کنگز پارٹی بنائی جارہی ہے، جولوگ نکلےہیں انہیں اس کنگز پارٹی میں ڈال دیں، ن لیگ کا تو انہیں علم ہے یہ گھوڑا بیٹھنے والا ہے، جلسوں میں عوام نہیں آتے، ن لیگ اس سارے ظلم کے ساتھ جڑی ہوئی ہے ، کیا اس طرح کی کولیشن پارٹی ملک کو مسائل سے نکال سکتی...

عمران خان نے کہا کہ مضبوط حکومت وہ ہوتی ہے جس کے پیچھے عوام ہوں، اسٹیبلشمنٹ نہیں، اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ لوگوں کو اکٹھا کرکے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہوجائے اور مسائل سے نکل جائیں گے، وہ حکومت بڑے فیصلے کرے گی جو عوامی مینڈیٹ سے حکومت میں آئے۔ سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہم نے قانون کی بالادستی قائم نہ کی تو ملک نہیں بچے گا، لوگ ملک چھوڑ کر جارہے ہیں، ہمارے اسپتال کے10 فیصد کنسلٹنٹ چھوڑ کر جارہے ہیں۔فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفترپر حملہ: عدالت کا 4 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کا حکم

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سے نکلنے والوں کیلئے کنگز پارٹی بنائی جارہی ہے، عمران خانپارٹی چھوڑ کر جانے والوں میں ایسے بھی ہیں جو نئی پارٹی کیلئے لابنگ کر رہے ہیں، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کی جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ، ذرائععمران خان نے 9 مئی کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی مشترکہ ٹیم کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial DailyJang JIT 9May
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار وارث خان کی شہادت کا مقدمہ درجکراچی:ٹریفک پولیس اہلکار وارث خان کی شہادت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،مدعی مقدمے نے بتایا کہ ہمیں باوردی آتا دیکھ کر 2ملزمان نے براہ راست فائرنگ کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئےوفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟ جس پر وہ غصے میں آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News May 29, 2023, لاہور, Page 1,عمران کے جعلی ٹائیگر بھاگ گئے، مذاکرات کئے تو شہدا کے خاندانوں کو کیا منہ دکھائیں گے : رانا ثنا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovt RanaSanaullahKhan NawazShareef PTI ImranKhan Dialogue pmln_org RanaSanaullahPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی کشمکش جاری رہی تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائیگا:بلوم برگ کا انتباہامریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی کشمکش جاری رہی تو تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائے گارپورٹ کے مطابق پاکستان سے سرمایہ بیرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »