جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے، نوٹیفکیشن

وزارت قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عمر عطابندیال سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو بطور چیف جسٹس اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری 2022 کو 63 سال، چار ماہ اور 16 دن کی عمر میں ایک سال،6 ماہ اور 25 دن کے لیے 16 ستمبر 2023 تک کے لیے حلف اٹھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ناپاک فوج کا ایک اور ٹاؤٹ چیپ جسٹس بننے جا رہا

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی غریبوں اور بے نواوں پر رحم فرمائے معاشی طور پر تو مملکت کا ھلواڑا نکل گیا مملکت خداداد کی اینٹ سے اینٹ بج چکی ہے۔

Congratulation

Mansha Allah

ملک کی بدقسمتی ابھی ختم نہیں ھوئ۔۔۔۔🥺

فائز عیسی کی باری کب آئے گی

اسٹیبلشمنٹ کا پالتو

Saqib nisar 2.0

گئ بھینس پانی میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑوں کی نسبت 1 سال سے کم عمر بچے اومی کرون کے نشانے پربڑوں کی نسبت 1 سال سے کم عمر بچے اومی کرون کے نشانے پر CoronavirusPandemic Omicron OmicronVirus Children Infected Report WHO UN WHOPakistan OfficialNcoc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب : کم عمر بچوں کی ویکسی نیشن کی سہولت -سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پانچ سے گیارہ سال تک کے بچوں کے لیے ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'40سال کی عمر میں محبت تلاش کرنا معمول بنائیں ملائکہ اروڑا نے ناقدین کو جواب دے دیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا نے شدید تنقید کے بعد ناقدین کو جواب دے دیا ۔  ملائکہ نے بھی انسٹاگرام پر سٹوری پوسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروعآسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول پھر مہنگا کردیاپیٹرول کی قیمت میں اس بار کتنا اضافہ کیا گیا؟ مزید پڑھیں: petrol petroprices GeoNews تمہاری باجی جہیز میں لاتی ہے جو پھر مہنگا ہواہے حکومت اور مہنگائی ۔سگے بھائی Why not people use vintage Horse Cart, Horse riding. And as a Protest Boycott Petrol usage for sometime. This is like asking people to say Goodbye to Urban areas & resides in Rural life. Let Mr.IK Naizi live alone with IMF in city areas.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا بلدیاتی قانون کے خلاف آج شاہراہ فیصل پر مارچ کا اعلان - ایکسپریس اردوبلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا آج شاہراہ فیصل پر مارچ کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews جماعت اسلامی کو سندھ بلخصوص کراچی پر PPP کے قبضے اور کالے قانون کے خلاف اسمبلی کے اندر، اسمبلی کے باہر اور وزیر اعلی ہاوس سمیت بلاول ہاوس کے باہر احتجاج کرنا چاہیے۔ سڑکوں پر احتجاج کرنے سے پہلے کس کو فرق پڑا جو اب پڑے گا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »