جسٹس قاضی فائزکی آئینی درخواست پرچیف جسٹس نےفل کورٹ تشکیل دیدی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس قاضی فائز کی آئینی درخواست پر سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل Read More : Newsonepk Fullbench constituted to hear petitions challenging reference against QaziFaezIsa

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست پر سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دے دی۔

تفصیلات کے مطابق فل کورٹ آئینی درخواستوں پرسماعت24ستمبردن ایک بجےکرےگی ،فل کورٹ کی سربراہی جسٹس عمرعطابندیال کریں گے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبرز چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس گلزار، جسٹس مشیر عالم، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن بینچ کا حصہ نہیں ہیں۔ واضح رہےکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک کی جانب سے لارجر بینچ پر اعتراض کے بعد 7 رکنی بینچ تحلیل کردیا گیا تھا اور بینچ کی ازسرنو تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز کی درخواست کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ تشکیل - ایکسپریس اردونیا بینچ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 24 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کیس، فل کورٹ 24 ستمبر کو سماعت کریگاجسٹس قاضی فائز کیس، فل کورٹ 24 ستمبر کو سماعت کریگا journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سماعت, دس رکنی لارجر بنچ تشکیلجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سماعت, دس رکنی لارجر بنچ تشکیل JusticeQaziFaezIsa Hearing Forming 10MemberLargeBench pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سماعت, دس رکنی لارجر بنچ تشکیلجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سماعت, دس رکنی لارجر بنچ تشکیل JusticeQaziFaezIsa pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جب جج کریمنل ھو جائے تو اس کو پکڑنا بہت مشکل ھوتا ھے.فائیز عیسی صاحب جب وکیل تھے تو کتنا جھوٹ بولا ھوگا اپنے کلائینٹ کو بے گناہ ثابت کرنے میں.کل کو جب خواجہ حارث جج بنے گا تو کیسا انصاف کرے گا؟اللہ جج کو دس گنا زیادہ سزا دے گا جو مجرم کو بے گناہ کہکر چھوڑ دیتا ھے.حدیبیہ کیس بند
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر سماعت کیلئے 10 رکنی فل کورٹ تشکیل - Pakistan - Dawn NewsJustice Essa is making too much noise than coming to the point. Without his father's reputation he would not have reached to his current post. He probably bypassed the hierarchy ladder.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل، سماعت کب ہو گی ؟ اعلان ہو گیااسلام آباد (دیلی پاکستان آن لائن )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »