جسٹس مظاہر اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری: سپریم جوڈیشل کونسل ججز کے خلاف کارروائی کیسے کرتی ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم جوڈیشل کونسل نے تین دو کی اکثریت سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کو ناجائز اثاثہ جات کیس میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 10 نومبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔

یہ شوکاز نوٹس پاکستان بار کونسل، صوبائی بار کونسلز اور وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کروائی گئی 10 شکایات کی روشنی میں جاری کیا گیا۔ یہ شکایات جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور ذاتی مفاد کے لیے اپنے اختیارت استعمال کرنے کے الزامات کے بارے میں تھیں۔

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف جمع کروائی گئی شکایات میں ان جائیدادوں کی تفصیلات بھی بتائی گئی ہیں جو انھوں نے مبینہ طور پر اپنی سروس کے دوران بنائی ہیں۔ ان دستاویزات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جسٹس مظاہر اکبر نقوی نے یہ پلاٹ 2022 میں 13 کروڑ میں اپنے مبینہ فرنٹ مین محمد صفدر کو فروخت کر دیا اور بعد ازاں اسے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے کا ڈکلیئر کیا۔

ان دستاویزات میں یہ بھی الزام عائد کیا گیا ہے کہ مذکورہ جج کی بیٹی کے فارن کرنسی اکاؤنٹ میں دس ہزار برطانوی پاؤنڈز دبئی سے ٹراسنفر کیے گئے۔آئینی امور کے ماہر حامد خان کا کہنا تھا کہ کسی بھی جج، جس پر الزام ہے، کو شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد شکایات کا جواب دینا ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جج کی طرف سے اس کا جواب دینے کی صورت میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس دوبارہ طلب کیا جاتا ہے جس میں جس جج کو نوٹس جاری کیا گیا ہو اس کے جواب کا تفصیلی غور کیا جاتا...

انھوں نے کہا کہ متاثرہ جج کے خلاف تحقیقات کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل کسی بھی ادارے کی خدمات حاصل کر سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاریاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے الزامات میں سپریم جوڈیشل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاریاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے الزامات میں سپریم جوڈیشل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، مبینہ آڈیو لیک پر جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم جوڈیشل کونسل نے مبینہ آڈیو لیک پر جسٹس مظاہرنقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا،اجلاس میں ججز کیخلاف زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا گیا، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجازالاحسن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں جمعہ کو ساڑھے 11 بجے ہو گا۔جسٹس مظاہر نقوی سمیت دیگر ججز کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل میں آئی تھیں۔سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران میں جسٹس سردار طارق مسعود اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں جمعہ کو ساڑھے 11 بجے ہو گا۔جسٹس مظاہر نقوی سمیت دیگر ججز کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل میں آئی تھیں۔سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران میں جسٹس سردار طارق مسعود اور...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آڈیو لیک اسکینڈل : سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کو شوکاز نوٹسدس نومبر تک تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی، جسٹس مظاہر کیخلاف جوڈیشل کونسل میں دس شکایات جمع کرائی گئی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »