جسم میں آئرن کی کمی کیسے پوری کی جائے ؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسم میں آئرن کی کمی کیسے پوری کی جائے ؟ ARYNewsUrdu

جسم کی نشوونما کے لیے ہمیں منرلز کی شدید ضرورت ہوتی ہے، ان میں سے ایک آئرن بھی ہے۔ کئی بار ہم بگڑتے طرز زندگی اور غیرصحت بخش کھانے کی عادات کی وجہ سے ہم آئرن والی غذا کا استعمال کرنا بند کردیتے ہیں اور اینیمیا جیسی بیماری کے شکار ہوجاتے ہیں۔

اگر آپ آئرن کی کمی کا شکار ہوجائیں تو آپ کا جسم ہیمو گلوبن کی متوازن مقدار پیدا نہیں کرتا، جس کی وجہ سے آکسیجن کی منتقلی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آئرن کی کمی کی علامات کی طرف عام طور پر توجہ نہیں دی جاتی کیوں کہ یہ علامات روزمرہ کی زندگی میں بہت عام ہوتی ہیں۔ہر وقت تھکاوٹ محسوس کرنا، زبان کا بار بار خشک ہونا، ضرورت سے زیادہ پیاس لگنا، ہر وقت کمزوری کا احساس ہونا، ضرورت سے زیادہ بال گرنا، گلے میں سوزش ہونا، سانس لینے میں دشواری ہونا۔

ڈاکٹرز کے مطابق ہر عمر کے لوگوں کو آئرن کی الگ الگ ضرورت ہوتی ہے۔ نوجوانوں کو بچوں کے مقابلے میں آئرن کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ وہیں خواتین کو ہر ماہ حیض کے دوران خون بہنے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس لیے انہیں مردوں کے مقابلے میں زیادہ آئرن کی ضرورت ہوتی ہے۔ 4سے 8 سال کی عمر کے بچے کو روزانہ 10 ملی گرام آئرن کی ضرورت ہوتی ہے،9 سے 13 سال کی عمر کے بچے کو روزانہ 8 ملی گرام آئرن کی ضرورت ہوتی ہے، 19 سے 50 سال کی خواتین کو روزانہ 18 ملی گرام آئرن جبکہ 19 سے 50 سال کی عمر کے مرد کو روزانہ 8 ملی گرام آئرن کی ضرورت ہوتی ہے۔تو آئیے جانتے ہیں کہ وہ کون سی غذائیں ہیں، جنہیں کھانے سے جسم کو یہ منرل وافر مقدار میں حاصل ہوتے ہیں، اس میں بادام، کاجو، اخروٹ، تلسی، گڑ، مونگ پھلی، تل، چقندر، کروندا، جامن، پستہ، لیموں، انار، سیب، پالک، خشک کشمش، انجیر، امرود اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

10 ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں 54 فیصد کمی ریکارڈاسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 54 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان تھم گئی، انٹربینک میں اچانک بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پالتو جانور، بچوں کا متبادل نہیں ہونے چاہئیں، پوپ فرانسس نے خبردار کر دیااٹلی میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں کمی دراصل اشارہ ہے کہ لوگوں نے بہتر مستقبل کی امید چھوڑ دی ہے، انہیں مایوسی نے گھیر لیا ہے: پوپ فرانسس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط : آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویزاسلام آباد:آئندہ بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرط پر پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی گئی،فائلوں کی لین دین پرٹیکس عائدکیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان تھم گئی، انٹربینک میں اچانک بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »