جرمنی فیفا ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی فیفا ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی ARYNewsUrdu

چار بار کی عالمی چیمپئن فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں جرمنی نے مقدونیہ کو 4-0 سے شکست دے کر گروپ میں ساتویں کامیابی حاصل کی۔ جرمنی 21 پوائنٹس کے ساتھ میگا ایونٹ میں پہنچ گئی، واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ آئندہ برس قطر میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ کوالیفائر گروپ جے میں جرمن ٹیم کا مقابلہ مقدونیہ سے ہوا، پہلے ہاف میں تو کوئی ٹیم گول نہ کرسکی لیکن میچ کے دوسرے ہاف میں جرمن ٹیم کے کھلاڑی ہیورٹس نے گول کیا۔کوالیفائر میچ کے 83ویں منٹ میں بائرن میونخ کی نمائندگی کرنے والے 21 سالہ اٹیکنگ میڈ فیلڈ جمال مسی نے چوتھا گول کیا ان کا جرمنی کی جانب سے یہ پہلا انٹرنیشنل گول تھا۔

اس فتح کے بعد جرمنی گروپ جے میں 21 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر رہنے کے ساتھ ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں نماز جمعہ کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت - ایکسپریس اردولاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت مسلم کمیونٹی اور مقامی حکومت کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت دی گئی MashaAllah الحمدللہ ان شاءاللہ دین اسلام غالب ہوکے رہے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی کے شہر کولون میں لاوڈ اسپیکر پر اذان کی اجازتجرمنی میں ترک مسلمانوں کی اکثریت کے مقیم ہونے والے کولون میں نماز جمعہ کی اذان اسپیکروں کے ذریعے سنائی دی جا سکے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولون شہر کے میئر ہینرت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 5 دن باقیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں پانچ دن باقی رہ گئے ہیں،17 اکتوبر سے ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ شروع ہوگا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کی ٹیم پونچھ سیکٹر میں سرچ آپریشن کے لیے گئی تھی Allah janat may Jagaday Ameen Good💪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ میں ڈی آر ایس ڈیبیو کیلیے تیار - ایکسپریس اردومیگا ایونٹ میں بھی کھلاڑیوں کوامپائرز کے فیصلے چیلنج کرنے کا اختیار مل گیا۔ Batman he yeh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0622\u0626\u06cc \u0633\u06cc \u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 '\u0627\u0646\u062a\u0638\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0648 \u0627\u0648\u0631 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0648' \u06a9\u06cc \u067e\u0627\u0644\u06cc\u0633\u06cc\u0679\u06cc \u0679\u0648\u0626\u0646\u0679\u06cc \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0634\u0631\u06a9\u062a \u067e\u0631 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0634\u06a9 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u06c1 \u0645\u0639\u0645\u0648\u0644 \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 \u06af\u0631\u0648\u067e \u0628\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06be\u06cc\u0644\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0622\u0626\u06cc \u0633\u06cc \u0633\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »