جرمنی میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک ARYNewsUrdu

برلن: جرمنی میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔

طیازرہ اسٹٹ گارٹ کے جنوب میں اسٹینئبرن کے قریب ونڈ لینڈ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا، طیارے نے صبح اسٹٹ گارٹ کے ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی۔ دوسری جانب امریکی ریاست کیلی فورنیا کی کاؤنٹی ناپا میں ایک انجن والا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Stand for Hajj

Very sad.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ سلمان اور ولئ عہد کی جرمنی میں قدرتی آفت میں ہلاکتوں پر اظہار افسوسشاہ سلمان اور ولئ عہد کی جرمنی میں قدرتی آفت میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk NewsGood
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جرمنی اور بیلجیم میں شدید بارشوں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دیHeavy rains, floods and landslides wreaked havoc in Germany and Belgium
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی میں بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 103 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمنی میں مزید سیلاب کا خدشہ ہلاکتیں 80 تک پہنچ گئیںجرمنی کے مغربی حصے میں ایک اور ڈیم میں طغیانی کے باعث سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا جبکہ پہلے سے جاری سیلاب کی صورت حال کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 80 سے زائد ہوگئی،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 50 افراد ہلاکجرمنی سمیت مغربی یورپ میں بدترین بارش اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بارشوں کے باعث
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »