جرمنی کا افغانستان کی حکومت سازی پر خدشات کا اظہار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Germany Afghanistan

برلن : جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے افغانستان میں طالبان کی نئی عبوری حکومت سازی پر خدشات کا اظہار کردیا ۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ طالبان کی حکومت میں دیگر گروہوں کی عدم شمولیت اور کابل میں مظاہرین اور صحافیوں پر کیے گئے تشدد سے زیادہ امید کی علامت دکھائی نہیں دے رہی۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ جرمنی میں امریکی ایئر بیس رامشاٹائن پر افغانستان کی صورتحال تبادلہ خیال کیا ۔ جرمن وزیر خارجہ نے افغانستان سے غیرملکی اور مقامی عملے کے انخلا کے دوران امریکی تعاون کو سراہا۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا تھا کہ امریکا سے طالبان کی نئی حکومت کے دوران بھی یہ تعاون اور رابطہ جاری رہے گا۔ ماس نے خبردار ک یا کہ افغانستان میں بھوک، غیر مستحکم سیاسی صورتحال اور بین الاقوامی امداد میں رکاوٹ کی وجہ سے ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا افغانستان کو تین کروڑ 10لاکھ ڈالر کا اجناس فراہم کرنے کا اعلاناس حوالے سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا اجناس فراہم کرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اماراتی ڈاکٹرو ں کا دل کی بیماری میں مبتلا جوانوں کی تعداد میں اضافے کا انتباہمتحدہ عرب امارات میں ڈاکٹروں نے دل کی بیماری میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں خبردارکیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلیولینڈ کلینک ابوظبی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں سے ٹیکس کی وصولی، سندھ حکومت کا کے الیکٹرک کی خدمات لینے کا فیصلہکراچی والوں سے ٹیکس وصولی، سندھ حکومت کا کے الیکٹرک کی خدمات لینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Karachi kamal hai wese sindh government ne mind game kheli k KElectricPk akele kyu khaa rahi hai iss mein PPP_Org ko bhi add kro ghareeb marta hai toh marjae 1 ya 2 din strike krengy toh krne khud thak jaengy lekin rehmm nhi khaengy ghareebo'n pe KHUDA KA KHOF KARO MuradAliShahPPP 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائی کا آغازنیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی صورت حال، شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج طلبافغانستان کی صورت حال، شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج طلب ARYNewsUrdu اسلام علیکم سر ہماری مدد کریں ہمیں آپ کی ضرورت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منال اور احسن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی کی ویڈیوز وائرل ہوگئیںکراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا دونوں کی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »