جرمنی کے انتخابات: سوشل ڈیموکریٹس نے اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست دے دی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست: جرمن انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹس نے انتہائی کم مارجن سے کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست دے دی

تاہم ان کے قدامت پسند حریف نے جواب دیا کہ یہ ’اکثریت‘ نہیں بلکہ حکومتی اتحاد بنانے کے بارے میں ہے۔

لیکن ایسا نہیں کہ صرف سوشل ڈیموکریٹک اور قدامت پسند رہنما طاقت کے حصول کے لیے لڑ رہے ہیں۔ دو کنگ میکر گرینز اور لبرلز اور کاروبار کی حامی جماعت فری ڈیموکریٹک پارٹی ہیں اور وہ مختلف پیشکشوں کا استقبال کر رہے ہیں۔ وہ کسی بھی بڑی پارٹی کے مقابلے 30 سال سے کم عمر ووٹروں میں بہت زیادہ مقبول ہیں تاہم انھیں ایک چھت تلے لانے میں خاصی مہارت درکار ہو گی۔ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ جرمنی کو سہ رخی اتحاد کا سامنا ہے لیکن یہ ملک ایک نئے سیاسی دور میں داخل ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اینگلا مرکل کی قدامت پسند حکمران جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کیلئے اپوزیشن میں بیٹھنا مستقبل میں بہتر اور سود مند ثابت ہو گا۔

جرمنی برطانیہ سے ٹکر لینے والا واحد ملک ہے جو یورپ میں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج ملک کے کن حصوں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون کے چوتھے سپیل کے تیسرے روز بھی بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ اسلام آباد سمیت پنجا ب میں مطلع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیر اعلیٰ پنجابوزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial PTIOfficialLHR PTIPunjabPK ImranKhanPTI CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'تجسس ختم حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے شادی کی تصدیق کردی'Curiosity over, Hareem Shah's husband Bilal Shah confirms marriage
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ مقابلے، بچوں نے منفرد کھیل میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکول نہیں جانا۔۔۔۔باپ نے بیٹی کے بال کاٹ ڈالےواقعے کےبعد میں گھر سے بھاگ کراپنی والدہ کےپاس شجاع آباد آگئی ،متاثرہ لڑکی نے بتایا ہے کہ والدین کے درمیان کئی سال قبل علیحدگی ہوگئی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »