جدہ ذاتی اخراجات پر آیا ہوں: حسین نواز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسین نواز شریف کا کہنا ہے کہ میں جدہ میں اپنے گھر پر پہلے ہی سے موجود ہوں، اپنے ذاتی اخراجات پر یہاں آیا ہوں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں حسین نواز نے کہا ہے کہ میں جدہ اپنے گھر جو حرم پاک سے ایک گھنٹے کی دوری پر ہے وہاں پہلے ہی سے موجود ہوں۔سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسی خبریں پھیلانے والوں کو شرم آنی چاہیے۔.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں حسین نواز نے کہا ہے کہ میں جدہ اپنے گھر جو حرم پاک سے ایک گھنٹے کی دوری پر ہے وہاں پہلے ہی سے موجود ہوں۔سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسی خبریں پھیلانے والوں کو شرم آنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کمال ہے جدہ میں بھی ذاتی گھر ہے۔۔یہاں عوام کی دو وقت کی روٹی پوری نہیں ہوتی ۔

مطلب یہ ہے کہ ان کا ایک گھر جدہ میں بھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مظفرگڑھ:کھیت میں بکریاں چرانے پر زمیندار نے لڑکےکو مبینہ طور پر پھانسی دیدی22 اپریل کو زمیندار محمد فیاض نے اپنے کھیتوں میں بکریاں داخل ہونے پر محسن کو سزا کے طور پر مبینہ طور پر پھانسی دی جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی، پولیس 2,3 din purani news hy abi nazar aai hy geo news walo ko آج چار دن ہو گئے پر اپ کو مالکوں کی چاپلوسی کرنے سے فرصت ملے تو دوسری خبریں دو نا 😡 Marriyum_A CMShehbaz OfficialDPRPP DcMuzaffargarh MaryamNSharif !!!!!!!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوروناوائرس:پاکستان میں میں اموات اور نئے کیسز میں مسلسل کمیکوروناوائرس:پاکستان میں میں اموات اور نئے کیسز میں مسلسل کمی Pakistan CoronavirusUpdates COVID19 Patients Ratio GovtofPakistan NIH_Pakistan MoIB_Official WHOPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹویٹر نے اپنے اسٹیٹس پر کام شروع کرکے ’وائب‘ کا نام دیدیا - ایکسپریس اردوانسٹاگرام اور واٹس ایپ کی طرح وائب ٹویٹر صارفین کے اسٹیٹس سے آگہی فراہم کرے گا تھپڑ یا جوتا مارنے کی سہولت لازمی دیں۔ کبھی کبھی لوگوں کی باتوں پر شدت سے دل کرتا چپیڑ مارنے کو۔ 🥵🥵
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

'عمران خان اپنے خرچے پر عمرہ کرنے گئے تھے'‘عمران خان اپنے خرچے پر عمرہ کرنے گئے تھے’ ARYNewsUrdu لاہور ہائی کورٹ گورنر پنجاب کے تحفظات دور کرنے کے بجائے زبردستی پنجاب کی عوام پر حمزہ شہباز کو مسلط کرنا چاہتی ہے ہماری چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے اپیل ہے کہ فلفور لاہور ہائی کورٹ کو کام کرنے سے روکا جائے ورنہ ملک میں شدید آئینی بحران پیدا ہوسکتا ہے chala do is trend ko be میں_اس_وقت_کمرے_میں_نہیں_تھی G bilkull or sath bss 30 bandy hi thy or😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے رمضان میں اپنے روح پرور ’’دورودوسلام‘‘ سے سامعین کو مسحور کردیا - ایکسپریس اردوعاصم اظہر نے رمضان میں اپنے روح پرور ’’دورودوسلام‘‘ سے سامعین کو مسحور کردیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی گلوکارہ مہک علی کی تصویر نیویارک میں ’ٹائمز سکوائر‘ پر آویزاں12:01 PM, 24 Apr, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: پاکستانی گلوکارہ مہک علی نے پاکستان کا نام روشن کر دیا جنہیں ٹائمز سکوائر بل بورڈ پر ’ایکوئل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »