جدہ سے مکہ تک سفر صرف5 منٹ میں ممکن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ سے مکہ تک سفر صرف5 منٹ میں ممکن ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب نے ایک ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنایا ہے۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب جدہ سے مکہ مکرمہ تک کا سفر صرف پانچ منٹ میں ہو سکے گا جبکہ جبکہ ریاض سے جدہ کا سفر ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ممکن ہو گا۔ رپورٹس کے مطابق ورجن ہائپر لوپ کیپسول ٹرین ٹیکنالوجی امریکی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی ہے، جس کے ذریعے اب یہ سفر انتہائی آسانی اور کم وقت میں کیا جائے گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ جدید تیز رفتار منصوبہ 2030 میں مکمل ہوگا۔

ہائپر لوپ ایک ہزار 78کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ترین ٹرین ہے۔ سعودی عرب کے انتہائی تیز رفتار ترین ٹرین منصوبے کے بعد سعودی عرب ہائپر لوپ ٹیکنالوجی لانچ کرنے والا پہلا ملک ہوگا۔ اس ٹیکنالوجی کا مقصد طویل سفری اوقات کو کم سے کم کرنا ہے، اس ٹیکنالوجی کے ذریعے سعودی عرب میں ریاض سے جدہ تک کا سفر 46 منٹ میں جبکہ ریاض سے دبئی کا سفر51 منٹ میں با آسانی طے کیا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیز ترین ٹرین کا منصوبہ: جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگاسعودی عرب نے ایک ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنالیا۔ورجن ہائپرلوپ’ نامی برق رفتار ٹرین کی مدد سے اب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا ایشین چیمپئن شپ کیلئے اوپن ٹرائلز کا اعلانایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 12 سے 16 جولائی تک تھائی لینڈ میں منعقد ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر7.7 فیصد کی کمی ریکارڈسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق جولائی سے لیکر اپریل تک کی مدت میں جرمنی، فرانس، ہالینڈ، سپین، اٹلی اور یورپی یونین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، روپے کی گراوٹ جاریڈالر کی قیمت میں ہونے والی بڑی کمی کچھ روز تک ہی قائم رہی، ایک بار پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقےان حلقوں سے نجات پانا زیادہ مشکل نہیں اور چند آسان طریقوں سے ایسا ممکن ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا سولر پینلز’ماحولیاتی آفت‘ کا پیش خیمہ ثابت ہوں گے؟2030 تک ناکارہ سولر پینلز کا 4 ملین ٹن کچرہ جمع ہو جائے گا جبکہ 2050 تک پوری دنیا میں یہ کچرہ 200 ملین ٹن سے بھی بڑھ جائے گا: ماہرین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »