جج ہمایوں دلاور کا انجام بھی وہی ہوگا جو نواز شریف کو سزا دینے والے ارشد ملک کا ہوا: سینئر صحافی کا دعویٰ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

03:47 PM, 6 Aug, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینئر صحافی و اینکرپرسن حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے والے جج ہمایوں دلاور کا انجام بھی

اسلام آباد: سینئر صحافی و اینکرپرسن حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے والے جج ہمایوں دلاور کا انجام بھی وہی ہوگا جو نواز شریف کو سزا دینے والے ارشد ملک کا ہوا تھا۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انصاف کی اونچی اوڑان ،سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل پہنچا کر اگلے ہی دن جج ہمایوں دلاور لندن روانہ ہو گئے۔ انصاف کی اونچی اوڑان ،سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل پہنچا کر اگلے ہی دن جج ہمایوں دلاور لندن روانہ ہو گئے اس قسم کے ججوں کا انجام وہی ہوتا ہے جو سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کا ہوا تھا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو سزا سنانے والے جج انگلینڈ روانہچیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں جو وہاں جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور انگلینڈ روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے انگلینڈ چلے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ - ایکسپریس اردوعمران خان کو سزا سنانے والا جج برطانیہ روانہ ExpressNews imrankhan pti pmln PDM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور برطانیہ چلے گئے12:40 PM, 6 Aug, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج  بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ ایڈیشنل سیشنز جج ہمایوں دلاور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور کی سیکورٹی میں اضافہتوشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور کی سیکورٹی میں اضافہ ToshakhanaCase Judge HumayunDilawar PunjabPolice Security ChairmanPTI PMLNGovt PDM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو سزا سنانے والے جج کی سیکیورٹی میں اضافہچیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل کرنے والے اسلام آباد سیشن کورٹ کے فاضل جج ہمایوں دلاور کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »