جج کو دھمکی پر عمران خان کا اظہار افسوس، نیا جواب جمع کرادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے الفاظ غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے، چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan PTI

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا توہین عدالت کیس میں نیا جواب سامنے آگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر عمران خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٖمیرے الفاظ غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے، میرا جج صاحبہ کے جذبات مجروح کرنے کا مقصد نہیں تھا۔ عمران خان نے اپنے جواب میں کہا کہ عدالت کو یقین دہانی کراتا ہوں کہ آئندہ ایسے معاملات میں انتہائی احتیاط سے کام لوں گا، نا تو کبھی ایسا بیان دیا نا مستقبل میں دوں گا جو کسی عدالتی زیر التوا مقدمے پر اثر انداز ہو۔

انہوں نے اپنے جواب میں مزید لکھا کہ میں عدلیہ مخالف بدنتیی پر مبنی مہم چلانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عدالت سے استدعا ہے کہ میری وضاحت کو منظور کیا جائے۔ عدالتیں ہمیشہ معافی اور تحمل کے اسلامی اصولوں کو تسلیم کرتی ہیں، عفو و درگُزر اور معافی کے وہ اسلامی اصول اس کیس پر بھی لاگو ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عدالت نے مجھے ضمنی جواب جمع کرانے کا ایک موقع دیا جس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی گئی۔قبل ازیں 31 اگست کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے عبوری جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے 8 ستمبر تک دوبارہ...

واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کچھ دیر میں بہاولنگر روانہ ہوں گے، جہاں وہ چشتیاں بار سے اور بہاولنگر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونےکا حکمعمران خان کا بیان لیں، مقدمہ بنتا ہے یا نہیں تفتیشی افسر فیصلہ کرے، ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکےکیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم مزہ تو اب آے گا Nice decision
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ، عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں پولیس کو عمران خان کے خلاف چالان جمع کرانے سے روکتے ہوئے عمران خان کو پولیس کے ساتھ شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کے عمران خان پر طنز کے وارمسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اداروں پر حملے پر طنز کا نشانہ بنایا ہے۔ Nop he said if they stay away from blood lab for Nawaz Sharif blood reports and hourly media updates about his reports he will appreciate that
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکیاں: عمران خان کو پولیس کے ساتھ شامل تفتیش ہونے کا حکم - ایکسپریس اردوایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز زبان کے استعمال پر عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوا تھا مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

جھوٹی پراپیگنڈہ مہم: کپتان کا آج کے پشاور جلسے میں مہم میں ملوث کرداروں کا بھرپور جواب دینے کا اعلانجھوٹی پراپیگنڈہ مہم: کپتان کا آج کے پشاور جلسے میں مہم میں ملوث کرداروں کا بھرپور جواب دینے کا اعلان ImranKhanPTI PTI PeshawarJalsa PDM FalsePropagandaCampaign PMLNGovt ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official Marriyum_A fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے مسلح افواج پر حملہ کرکے جنگ چھیڑ دی ہے،مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان کو قوم کو بدحالی اور مایوسی کے گڑھوں میں دھکیلنے کے لیے فنڈز فراہم کیے گئے، مریم نواز تو آجاو بی بی میدان میں۔ تم تو ماہر ہو جنگوں کی۔۔۔اپنے بیانات بھول گئ۔۔۔کیا پھر سے یاد دلائیں۔۔۔۔ Ap log to phool jhrty rhy pak army prr.. کونسا حملہ؟اس نے فوج نہیں جنرلز کے بارے میں بات کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »