جج عظیم خان کی جوڈیشل کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل مسترد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جج عظیم خان کی جوڈیشل کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل مسترد ARYNewsUrdu

سپریم کورٹ نے جج عظیم خان کی جوڈیشل کمیشن فیصلےکیخلاف اپیل مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ کےجج عظیم خان آفریدی نےکنفرمیشن نہ ہونے کیخلاف اپیل دائر کی تھی۔

عظیم خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن میں مستقل نہ ہونےکےعمل کوچیلنج کیا تھا۔ جج عظیم خان نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن نے22 اکتوبر 2012 کو میرے متعلق فیصلہ کیا ہی نہیں تھا اس وقت کےچیف جسٹس نےمجھےمستقل کرنےکی سفارش کی تھی۔ عظیم آفریدی نے کہا کہ چیف جسٹس کی سفارش کےباوجودکمیشن اجلاس میں نام زیرِتجویز نہیں لایاگیا اعتراضات کوعدالت پہلےہی شوکت عزیز صدیقی کیس میں زیرغور لاچکی ہے چیف جسٹس کی کنفرمیشن کی سفارش کے باوجود درخواست گزارمستقلی کاحق نہیں رکھتا۔

سپریم کورٹ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کی جج کےبارےمیں سفارش کارروائی کاحصہ ہونے کے علاوہ کچھ نہیں، چیف جسٹس کی بھیجی سفارش پر کمیشن میں غورکےبعدووٹنگ بھی کی جاتی ہے معاملے پر ہائیکورٹ کا فیصلہ درست اور قانون کے مطابق ہے۔ ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئےخارج کیا تھا۔ عظیم خان 5ستمبر2011 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج تعینات ہوئےتھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت13 دسمبر تک ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاہے کہ اس کیس کی جلد سماعت کرکے فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف ہتک عزت کیس؛ عمران خان کی حق دفاع ختم کرنے کیخلاف اپیل مسترد - ایکسپریس اردولاہور سیشن کورٹ نے ہرجانہ کیس میں عمران خان کا حق دفاع ختم کردیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کی جانب سے مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے پر پاکستان نے شدید رد عمل جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیاہے اور کہاہے کہ امریکی کمیشن کی سفارش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واؤڈا کی سینیٹ رکنیت بحال کردی گئیالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واؤڈا کی سینیٹ رکنیت بحال کردی، پچھلا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا حقِ دفاع ختم کرنے کا فیصلہ درست قرارلاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہتکِ عزت کے دعوے میں دفاع کا حق ختم کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »