ججز ڈکٹیٹر بن گئے، چیف جسٹس تواتر سے غلط فیصلے کررہے ہیں، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

من پسند وکیلوں کو جج بنا رہے ہیں، عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا۔ تفصیلات جانیے: SaeedGhani PPP CJP SCP SupremeCourtOfPakistan JusticeUmarAtaBandial

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ججز ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، چیف جسٹس تواتر سے غلط فیصلے کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کو فوری طور استعفیٰ دے دینا چاہیے، یہ وہ نہیں اعلیٰ عدلیہ کے ججز مطالبہ کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام بڑھ رہا ہے، اس ملک کی سیاست اور معیشت کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری متنازع رہی تو صوبوں کا وفاق پر اعتماد ختم ہوگا، شفافیت لاکر نتائج کو قابل قبول بنایا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سے زیادہ مؤثر آواز ہم نے اٹھائی، اسی وجہ سے مردم شماری 10سال کے بجائے 5 سال میں کی گئی، اب تک کی مردم شماری درست طریقہ سے نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کبھی ملزم اور مجرم بھی کہتا ھے کہ جج کا فیصلہ درست تھا وہ تو ھمیشہ اپنے کو حق پر سمجھتا ھے اور بے گناہ سمجھتا ھے

ایسے ججز کو نکالے گا کون ؟

ان لوگوں کی بلکل سمجھ نہیں آرہی کہ چیف جسٹس نے آئین و قانون کے ساتھ الیکشن کروانے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ کیسے غلط ہے کیا 90روز میں الیکشن نہیں ہونے چائیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آخرکاریہ کالاقانون ختم ہواآج کل چرچے تو اس فیصلے کے ہیں جوچیف جسٹس بندیال صاحب اوربینچ کے باقی دوججوں جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس منیب اخترنے کیا ۔صبح سے شام تک اورشام سے رات گئے تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جج کا نوٹ: سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے حامیوں کی جسٹس اطہر من اللہ پر تنقیدجسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے تو انہوں نے خاتون جج دھمکی کیس سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان کے حق میں فیصلے کیے تھے۔ دنیا کے ممالک میں قانون عوام کی بہتری کے لیے بنائے جاتے ہیں جب کہ پاکستان میں قانون, حکمران اپنی کرپشن بچانے اور ذاتی مفادات کے لیے بناتے ہیں۔%💯 اور جو CJP کو نام لے لے کر اول فُول بِکا جا رہا ہے اُس پہ والے مُنہ میں گھنگنیاں ڈال کر بیٹھے ہوئے ہیں 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفے کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ Gohomebandyal 🖕 Kis hesiat se ya tqaza kr rae hy qatri rani
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے آڈٹ پر سوال اٹھادیاچیف جسٹس کس قانون کے تحت آڈٹ نہیں کرارہے اورکون سے قانون کے تحت تنخواہیں بڑھا رہے ہیں: نور عالم خان بہت خوب I hope he similarly demands the audit of armed forces as well . Lets clean the whole mess then . ان صاحب نے ایف ڈبلیو او کا بھی آڈٹ کا کحچھ کہا اس کا کیا بنا اس کی تو سرخی تک نہیں بنی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفے کا مطالبہ کردیااختیارات کے غلط استعمال نے سپریم کورٹ میں بغاوت جیسی صورتحال کو جنم دیا، تحریک انصاف کی طرف چیف جسٹس کا جھکاؤ نمایاں ہے: مریم GoHomeBandiyal عدالت سے رجوع کرنیوالی سیاسی جماعت کی نیک نیتی بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے، اختلافی نوٹ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائرچیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »