جج، جرنیل اور سیاست دان کا نیکسس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

Generals خبریں

Judge,Judiciary,Pakistan

عدالتی معاملات میں مداخلت کو دیکھا جائے تو اس میں اگر ایک طرف ایجنسیاں یا اسٹیبلشمنٹ شامل ہوتی ہے تو دوسری طرف عدلیہ کے اندر سے مداخلت کے لیے سہولت کاری کی جاتی ہے

کیسے عدلیہ کے معاملات میں ایجنسیوں کی مداخلت کو روکا جائے؟ کیسے اسٹیبلشمنٹ کاسیاست میں کردار ختم کیا جائے؟ یہ وہ مشکل سوال ہیں جن کا جواب یا حل کسی کے پاس موجودہ نہیں۔

گویا ایسے کھیل میں ایجنسیوں ، عدلیہ میں موجود سہولت کار ججوں کے علاوہ سیاسی جماعتیں اور سیاسی رہمنا بھی شریک ہوتے ہیں۔ یعنی ایجنسیوں کی عدالتی معاملات میں مداخلت یا اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی معاملات میں دخل اندازی کے لیے عدلیہ اور سیاست کے اندر پارٹنرز کا ہونا لازمی ہے اور یہی ہر بار ہوتا ہے۔ الزام لگایا گیا کہ یہ سب ایک سیاسی جماعت کے رہنما کو مائنس کرنے کے لیے کیا جا رہا تھا تاکہ کسی دوسرے سیاسی رہنما کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ آج بھی سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر سوموٹو کیس سنتے ہوے بنچ میں موجود ایک جج صاحب نے کہا کہ یہ تاثر ہے کہ اُس وقت کی سپریم کورٹ بھی پولیٹیکل انجینئیرنگ کا حصہ تھی۔

Judge Judiciary Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج، جرنیل اور سیاستدان کا نیکسس توڑنے کیلیے کیا کرنا ہو گا ۔۔؟ انصار عباسی ...اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )عدالتی اور سیاسی معاملات میں مداخلت کو ختم کرنا ہے تو تینوں فریقین کو کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا تاکہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سیاستدان کے درمیان اُس نیکسس (nexus) کو توڑا جائے جو عدلیہ اور سیاست میں اس قسم کی غیر آئینی مداخلت کا بار بار سبب بنتا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے 'جیو نیوز ' میں شائع ہونیوالے اپنے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جج صاحبان کا مکتوبِ گرامی!اسلام آبادہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی اجتماعی فریاد کا محرّک کچھ بھی ہو،...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظماس معاملے پر سیاست نہیں بلکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھر کے کرائے سے متعلق کیس؛ جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ، عدالت ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہو گیا جس پر عدالت نے جرمانے کی رقم مزید بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی،سماعت کے دوران  جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے سیاست بچانے کیلیے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا، شرجیل میمنکراچی: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاست بچانے کے لیے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »