جب نطشے نے اپنی کتاب انسانیت اے انسانیت(Human, All Too Human / 1878)مکمل کی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب نطشے نے اپنی کتاب ”انسانیت، اے انسانیت“(Human, All Too Human / 1878)مکمل کی

Jan 05, 2023 | 23:04:PMنطشے کی کتاب مکمل ہو گئی، اس کا خیال تھا کہ اس کے خیالات سے انقلاب برپا ہو جائے گا،مگر ہوا یہ کہ کوئی ناشر اسکی کتاب شائع کرنے پر آمادہ نہ ہوا اور اس نے اس کتاب کے مختلف ابواب، مختلف جرائد کو اشاعت کے لیے بھیج دئیے۔ مگر بعد میں اس کتاب کے مسودے کو واگنر کے ناشر کو بھیج دیا اور بالآخر کتاب 1871ءکے آخری دنوں میں بازار میں آگئی۔ نطشے نے اس کتاب کا پہلا نسخہ اپنے گرو واگنر کی خدمت میںبھیجا۔ اس نے فوراً ہی اپنی مختصر رائے لکھ کر بھیج دی ”پیارے دوست! میں نے تمہاری کتاب سے زیادہ...

یہ 1879ءکی بات ہے اس نے پانچ چھ سال ہی یونیورسٹی میں گزارے ہوں گے، مگر یونیورسٹی نے مہربانی کا برتاؤ کیا اور اس کے لئے تین ہزار فرانک سالانہ کی پینشن مقرر کر دی،جو اسے تادم آخر باقاعدگی سے ملتی رہی۔ یونیورسٹی ہی کے زمانے میں اس کے دو دوست بنے۔ ایک تو مشہور و معروف پیٹر گاسٹ ہے اور دوسرا پال رے۔ یہ وہی پال رےہے جو بعد میں نطشے کی اکلوتی داستانِ محبت میں اس کا رقیب بنا۔باسل یونیورسٹی سے ریٹائرمنٹ کے بعد نطشے اپنی صحت کی بہتری کے لیے ساز گارمقام کی تلاش میں کہاںکہاں نہیں گیا ۔ اٹلی، فرانس،...

”دیکھو ایلزبتھ! وعدہ کرو صرف میرے دوستوںکو میرے مردہ جسم کے نزدیک آنے دو گی۔۔۔اور ہاں یاد رکھو۔ کسی پادری کو میری لاش کے قریب آنے اور ریاکاری کے الفاظ ادا کرنے کی ہرگز اجازت نہ دینا۔ خیال رکھنا کہ میری تدفین ایک پکے کافر کی طرح ہو۔ کوئی جھوٹ وہاں نہ بولا جائے“مگر بہن کی محبت اور تیمارداری نے اس کی موت کو شکست دے دی ۔ وہ اسے کسی صحت افزاءعلاقے میں لے گئی۔ اس کی صحت بحال ہونے لگی اور وہ اپنی ماں کے پاس نومبرگ آگیا۔ اس نے ایک دوست کو لکھا:نوٹ :یہ کتاب ” بک ہوم “ نے شائع کی ہے ، جملہ حقوق محفوظ ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو ہلاک کرنے کا انکشافبرطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں لکھا کہ انہوں نے افغانستان میں دوران ڈیوٹی 6 فضائی مشن کیے۔ DailyJang 🙄🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کے کتاب میں اہم انکشافات.برطانوی شہزادہ ہیری نے افغانستان میں پچیس افراد کو ہلاک کرنے کا اعتراف کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 38 سالہ ڈیوک آف سَسیکس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات : سپریم کورٹ کی ایک ماہ میں کام مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد : سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا یہ حکومت کے لئے ٹیسٹ کیس ہے۔ Arshad shareef was a great man. انا للّٰہ وانا الیہ رجعون اللہم اجرنی فی مصبیتی و اخلف لی خیرا منھا حسبی اللہ ونعم الوکیل ونعم مولا ونعم نصیر استغفر اللہ العظیم الذی لا الہ الااللہ ھو الحی القیوم واتوب الیہ امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار امپورٹڈ_حکومت_معاشی_تباہی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کا سورج کو سوئنگ کرنے کا چیلنجسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے سورج کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے پوچھا کہ کیا میں اسے سوئنگ کرنے کی کوشش کروں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے حالیہ تنازع کے بعد اپنی حفاظت کیلئے کونسے اقدامات کرلیے؟ دعویٰ سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں شروع ہونے والے تنازعے کے بعد اپنی حفاظت کیلئے مبینہ طور پر باڈی گارڈز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’شہزادہ ولیم نے مجھے گریبان سے پکڑا۔۔۔‘ شہزادہ ہیری کا اپنی کتاب میں الزام: رپورٹ - BBC News اردوشہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھائی شہزادہ ولیم نے ان پر جسمانی حملہ کیا تھا۔ برطانوی اخبار گارڈین نے اس حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ اس نے جلد ریلیز ہونے والی کتاب کی کاپی حاصل کر لی ہے۔ unfortunate :( تو شاھی خاندان میں یاد بھی ھوتا ھے گلگت بلتستان کے مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، GB_strike
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »