جب روم جل رہا تھا تو کیا نیرو واقعی بانسری بجا رہا تھا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخ کا ایک سفاک حکمران: جب روم جل رہا تھا تو کیا نیرو واقعی بانسری بجا رہا تھا؟

نیرو سنہ 54 عیسوی میں صرف سولہ برس کی عمر میں اپنی ماں کی کاوشوں کی وجہ سے ایک ایسی سلطنت کا سربراہ بنا جس کی سرحدیں ہسپانیہ سے لے کر شمال میں برطانیہ اور مشرق میں شام تک پھیلی ہوئی تھیں۔نیرو کو تخت کی بھوکی اس کی ماں اگرپینا نے محلاتی سازشیں اور جوڑ توڑ کر کے اقتدار دلاویا۔ اگرپینا نے اپنے 'انکل' شہنشاہ کلاڈیئس سے شادی کی اور پھر نیرو کی شادی بادشاہ کی بیٹی سے کراوئی جس سے وہ شاہی خاندان کا ایک رکن بننے کے علاوہ بادشاہ کا وارث بھی بن گیا باوجود اس کے کہ بادشاہ کا اپنا ایک بیٹا...

ان کے مطابق نیرو اور اس کی ماں کے جنسی تعلقات کے بارے میں کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے لیکن روایات کے مطابق نیرو کی طرف سے بھیجے گئے جلاد جب اگرپینا کے پاس پہنچے تو اس نے اپنے پیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انھیں وہاں چاقو مارا جائے ’جہاں نیرو کا گناہ پل رہا ہے‘۔ سلطنت روم کے دوسرے بادشاہ ٹائبیریس کے دور میں نیرو کی دادی کو زنداں میں ڈال دیا گیا۔ تیسرے بادشاہ کے دور میں نیرو کی ماں کو جلا وطن کر دیا گیا۔ کلاڈیس کے دور میں نیرو کی ماں کی واپسی ممکن ہوئی اور انہوں نے بادشاہ سے جو کہ ان کے 'انکل' بھی تھے، شادی کر کے شاہی خاندان میں اپنی جگہ بنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

History ko ku dekhna hy. current situation dekh lo pakistan ki. pakistan jal raha hy or hamary neero(neutral) aman ki bansri baja rahy hain

نواز شریف سے پوچھو

کیونکہ وہ 'نیرو' مائینڈڈ تھا۔۔

Well-written piece , kudos to BBC

UsamaBinMunir

The Ancient Emperors.

Ya kisi 1 hukmaran ki baat nahi, ya 1 istiara hay Jo her door ma paya jata hay aur hum Pakistan Wala is silsila ma Kuch ziada hi 'Khushqismat' waqa howa hayn

ایک عذاب نیرو نیازی ہم پر مسلط ہے عوام پس رہی ہے وہ پنکی کے ساتھ بانسری بجا رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' کیا اقوام متحدہ آخری کشمیری کے مرنے کا انتظار کر رہا ہے؟'اسلام آباد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا آج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے Failure of UN We have no doubt! 70 years of silence is the proof of it and their non action on all of the Indian aggression as well as on their pig headedness in changing the demography of our beloved Jammu and Kashmir. Hypocrisy of a highest order. We need on ground action not just words. 💔💔💔😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک معاشی لحاظ سے استحکام کی طرف جا رہا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوسرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کے لیے آسانیاں فراہم کی جائیں، عمران خان Kon sa country? Should tell...definitely he is not talking about Pakistan because everyone know where Pakistan going from 5.8GDP to figure in MINUS
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک معاشی لحاظ سے استحکام کی طرف جا رہا ہے: وزیراعظم عمران خانjooty pe lanat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلمان اور اکشے ’دھوم 4‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے ؟ - ایکسپریس اردودھوم تھری میں عامر خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور فلم نے ریکارڈ بزنس کیا تھا Breaking news tmhri😂😂 Okay .....😉 will you channel show this movie? 😁😂 These 2 and pia air hosts not change
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرارتی جاوید میانداد جنھیں ابتدا میں صرف فیلڈنگ کے لیے میدان میں اُتارا جاتا تھا - BBC News اردو’جب میانداد انگلینڈ میں پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے آئے تھے تو انگریزوں کو انھیں میانداد کہنا ذرا مشکل ہوتا تھا لہذا وہ انھیں مم اینڈ ڈیڈ کہہ کر پکارتے تھے۔‘ بہت اعلیٰ تحریر جاوید میانداد ایک یادگار عہد جب یہ میدان کرکٹ کی رونق ہوا کرتے تھے Mia daad say him Choto
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

' کیا اقوام متحدہ آخری کشمیری کے مرنے کا انتظار کر رہا ہے؟'اسلام آباد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا آج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے Failure of UN We have no doubt! 70 years of silence is the proof of it and their non action on all of the Indian aggression as well as on their pig headedness in changing the demography of our beloved Jammu and Kashmir. Hypocrisy of a highest order. We need on ground action not just words. 💔💔💔😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »