جب انگریز راج میں خواتین نے نمک پر ٹیکس کے خلاف تحریک چلائی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب انگریز راج میں خواتین نے نمک پر ٹیکس کے خلاف تحریک چلائی

مہندر سنگھ اپنی کتاب ’دی سٹوری آف سالٹ‘ میں لکھتے ہیں کہ ’پچھلے پانچ ہزار سال سے ہندوستان کے مغربی ساحل پر رن آف کچھ کے ساتھ ساتھ نمک پیدا ہوتا رہا ہے۔ یہ وسیع دلدلی علاقہ مون سون کے دوران بقیہ برصغیر پاک و ہند سے کٹ جاتا ہے۔‘

سنہ 1804میں، انگریزوں نے ریاست اڑیسہ میں نمک پر اجارہ داری قائم کی اور نمک کی پیداوار کے لیے ملنگاؤں کو پیشگی رقم دی جس سے وہ مقروض اور عملی طور پر معاشی غلام بن گئے۔ کمپنی نے ہندوستانی عوام کے آزادانہ طور پر نمک کی پیداوار یا فروخت کرنے کو جرم قرار دے دیا جس کی سزا چھ ماہ قید تھی۔عوام کو مہنگا، بھاری ٹیکس والا نمک خریدنا پڑتا جو اکثر درآمد کیا جاتا تھا۔ اس سے ہندوستانیوں کی اکثریت متاثر ہوئی، جو غریب تھے اور وہ اسے خرید نہیں سکتے تھے۔

ہرمن کولکے اور ڈائٹمار ردرمنڈ کے مطابق ایسٹ انڈیا کمپنی کے ٹیکس قوانین برطانوی راج کے 90 سالوں میں بھی رائج رہے۔ سنہ 1880 میں نمک سے آمدن 70 لاکھ پاؤنڈ تھی۔شاہ ولی اللہ جنیدی کے مطابق برطانوی دور میں کیپٹن ماری کراچی میں چیف سالٹ ریونیو آفیسر کے طور پر تعینات تھے۔ گمان غالب ہے کہ ماری پور روڈ کا نام کیپٹن ماری کے نام سے موسوم ہے۔

’سنہ 1930میں ایک جرمن نژاد یہودی کو کمپنی قائم کرنے کی اجازت دی گئی۔ پارسی بزنس مین رستم جی مہتا نے بھی کراچی سالٹ ورکس کے نام سے ماری پور کے علاقے میں کارخانہ لگایا۔‘ موہن داس گاندھی نے نمک ٹیکس پر اپنے ایک مضمون میں اسے ہندوستان میں جذام کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ قرار دیا تھا۔ کانگریس کے سنہ 1929 کی ٹیکس نہ دینے کی قرارداد پر عمل درآمد کے لیے بھی، انھوں نے پہلے نمک ٹیکس کی خلاف ورزی ہی کو چنا۔سنہ 1930کے اوائل میں گاندھی احمد آبادکے سابرمتی آشرم سے اپنے پیروکاروں کے ساتھ پانچ اپریل کو تقریباً 240 میل کا پیدل سفر طے کر کے گجرات کے ساحل پر ڈانڈی پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good history Information

انگریز کی مجبوری تھی لندن انڈر گراؤنڈ بنانی تھی

تب نمک پر ٹیکس قبول نہ تھا اب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہتیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تفصیل: Pakistan PakistanCricket PAKvsEng ENGvsPAK PakvsEng2022 TheRealPCB englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی , وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے جواب جمع کرا دیا چیئر مین پی ٹی آئی کو دوبارہ نوٹسپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے این اے 24 چارسدہ کے ضمنی انتخابات میں سرکاری وسائل اور ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے میں چیئرمین تحریک انصاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہانی بولنگ کا بدترین ریکارڈ بنانے سے بال بال بچ گئےانگلینڈ کے خلاف کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاہنواز دہانی نے اپنے 4 اوورز میں 62 رنز دے ڈالے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا ’مہلک کھیل‘ میں پوتن نے سب کچھ داؤ پر لگا دیا؟ - BBC News اردوجب بھی فیصلہ لینے کا مرحلہ آتا ہے تو پوتن ہمیشہ جارحیت کا انتخاب کرتے ہیں۔ مغرب کو یہ مشکل درپیش ہے کہ آخر روسی رہنما سے کیسے نمٹا جائے، جنھوں نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ شکست سے بچنے کے لیے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ سٹیو روزنبرگ کا تجزیہ۔ Is BBC playing the same role which CNN had played in US - Iraq war thar Iraq has weapons of mass destruction to benefit from oil reserves Ukraine is nothing in front of Russia in terms of resources No one fights any others war -- I am referring to NATO & US پوتن نے کچھ دواؤ پے نی لگایا ساری حرام توپی یورپی یونین اور امریکہ کر رہے ہیں یہ تیسری عالمی جنگ کئ تیاری کر رہے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »