جاپان اور اسپین پری کوارٹر فائنل میں، سابق عالمی چیمپئن جرمنی باہر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان اور اسپین پری کوارٹر فائنل میں، سابق عالمی چیمپئن جرمنی باہر ARYNewsurdu

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے راؤنڈ میچز کا آج آخری دن ہے جاپان اور اسپین نے عالمی کپ کے ناک آؤٹ پری کوارٹر مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

میچ کے پہلے ہاف کے 11 ویں منٹ میں اسپین کے فٹبالر الوارو موراتا نے شاندار گول کرکے اپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط کی لیکن بعد میں انہیں حریف ٹیم جاپان کی جانب سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے پہلے ہاف میں جاپان نے کوئی گول نہیں کیا لیکن دوسرے ہاف میں انہوں نے 2 گول داغ کر میچ اپنے نام کرلیا۔ گروپ اِی میں جاپان نے 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلی اور اسپین نے 4 پوائنٹس لے کر بہتر گول اوسط کی بنیاد پر دوسری پوزیشن حاصل کی اور ناک آؤٹ مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ، امریکا اور انگلینڈ بھی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےامریکا اور انگلینڈ بھی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا اور پولینڈ نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالیارجنٹینا کی جانب سے الیسٹر نے 47 ویں منٹ میں پہلا گول کیا جس کے بعد ایلواریز نے دوسرا گول کر کے ٹیم کو دو صفر کی برتری دلائی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

4 بار کی عالمی چیمپئن جرمنی ورلڈکپ سے باہر، اسپین اور جاپان ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئےگروپ میچز کے اختتام پر گروپ ای میں جاپان نے 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر رہتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی جبکہ اسپین اور جرمنی 4،4 پوائنٹس حاصل کرسکے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا نے پولینڈ کو شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالیارجنٹینا کی جانب سے الیسٹر نے 47 ویں منٹ میں پہلا گول کیا جس کے بعد ایلواریز نے دوسرا گول کر کے ٹیم کو دو صفر کی برتری دلائی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹینا سمیت مزید 3 ٹیموں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیقطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے مزید چار ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا جس میں ارجنٹینا، پولینڈ، فرانس اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »