جاپان اور چین کا فوری طور پر آن لائن رابطہ قائم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان اور چین کا فوری طور پر آن لائن رابطہ قائم کرنے کا فیصلہ

بیجنگ: جاپان اور چین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی رو سے دونوں ممالک نے فوری طور پر آن لائن رابطہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان اور چین کے وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں طے پایا ہے کہ دونوں ملکوں کے دفاعی حکام کے مابین فوری رابطہ لائن کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ جاپان کے وزیر دفاع کیشی نوبو کی چین کے وزیر دفاع وے فنگی کے ساتھ آن لائن مذکرات میں کیا گیا۔ چینی ہم منصب سے آن لائن بات چیت کے بعد پریس کانفرنس میں جاپان کے وزیر دفاع کیشی نے کہا ہے کہ تائیوان کا امن و استحکام جاپان کے لیے زندگی اور موت جیسی اہمیت کا حامل ہے۔جاپانی وزیر دفاع نے مزید بتایا کہ مذاکرات میں چین کو ان جہازوں کے جاپان کی بحری حدود کی خلاف ورزیوں سے متعلق سے بھی آگاہ کیا ہے اور 2021 کو نافذالعمل ہونے والے نئے کوسٹل سیکیورٹی قانون کے مندرجات کے بارے میں بھی چین سے...

دوسری جانب چین کے وزیر دفاع وے فنگی نے بھی جاپان میں سینکاکو اور چین میں دیایو کے نام سے پہچانے جانے والے جزائر کے اطراف کی جانے والی غیر ملکی فورسز کی فوجی مشقوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا حجاج کی خدمات میں کوتاہی برتنے والوں کیخلاف سزا اور جرمانے کا فیصلہریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی کمیٹی نے حج سیزن میں  مملکت کے اندرونی حجاج کرام کی خدمات میں کوتاہی برتنے والوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکمعدالت نے کمشنر کراچی کو تمام سرکاری وسائل بروئے کار لاتے ہوئے عمارت کو گرانے کا مکمل کرنے کا حکم دے دیا اور کہا کہ نسلہ ٹاور کی 780 مربع گز زمین ضبط کر لی جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کا قتل عام،عالمی برادری بھارت کا فوری محاسبہ کرے:پاکستان کا مطالبہmaqboza pakistan m jo marwai adalat qatal krdya gya uske bare m kya khyal h roa anwar ko kb saza denge لانت ھے کیا پالیسی ھے اسلامی دنیا اکھٹی ھوئی اسلام آباد میں وھاں ایک لفظ نہیں نکلا اب چیخ رھے ھیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا کا گرین لائن بس پر سفرقونصل جنرل جاپان برائے کراچی توشی کازو ایسومورا نے اپنے عملے کے ہمراہ حال ہی میں شروع ہونے والی گرین لائن بس سروس پر سفر کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج کا انسان اور پرانے بادشاہبے شک انسان بڑا جلد باز اور ناشکرا ہے جو وہ حاصل کر لیتا  ہے وہ سمجھتا یہ میرا حق  ہے اور اس سے اور زیادہ مجھے ملنا چاہیے وہ دنیا کی ہر  چیز کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر ایک تحریک جہد مسلسل مضبوط قیادت اور مثالی عالمی لیڈر کا نام ہے بلاول بھٹوکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بینظیر بھٹو کی آج 14ویں برسی منائی جا رہی ہے ، اس موقع پر ان کے صاحبزادے اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے کہا کہ Lekin afsos woh pechay sb kuttay billay he chorr kr gai hain, ya BBhuttoZardari jaisay khusray ko, شیعہ بالکل یہود کی طرح محرومیوں کو کیش کرتا ہے اور یہود کی ہی طرح مظلوم بننے کا ناٹک کرتا ہے. حقیقت میں یہودیوں اور شیعوں سے ظالم کوئی نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »