جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈائپرز یا نیپیز کا نام سنتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں چھوٹے بچوں کا خیال آتا ہے تاہم جاپان کی ایک نیپی بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب ملک میں بچوں کے لیے ڈائپرز بنانا بند کر کے بالغوں کے لیے ڈائپرز بنانے پر توجہ مرکوز کرنے جا رہی ہے۔

ڈائپرز یا نیپیز کا نام سنتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں چھوٹے بچوں کا خیال آتا ہے تاہم جاپان کی ایک نیپیز بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب ملک میں بچوں کے لیے ڈائپرز بنانا بند کر کے بڑے افراد کے ڈائپرز بنانے کی مارکیٹ پر توجہ مرکوز کرنے جا رہی ہے۔

جاپان میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے بزرگوں کے لیے نیپیوں کی ڈیمانڈ ملک میں شیر خوار بچوں کی نیپیوں سے کہیں زیادہ ہے۔ جاپان میں تیزی سے کم ہوتی آبادی وہاں عمر رسیدہ افراد کی بہتات اور شرح پیدائش میں مسلسل کمی کا نتیجہ ہے جو دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں میں سے ایک جاپان کے لیے ایک بحران بن کر سامنے آیا ہے۔بچوں سے متعلق پروگراموں پر بے تحاشہ اخراجات بھی نوجوان جوڑوں یا والدین کو اس جانب راغب نہیں کر پا رہے اور اس سے شرح پیدائش میں اضافہ ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔

جاپان اس وقت ایک ایسے موڑ پر موجود ہے جہاں اسے یہ خدشہ ہے کہ آیا وہ ایک بطور معاشرہ کام کرنا جاری رکھ سکتا ہے؟ گذشتہ سال وزیر اعظم فومیو کشیدا نے کہا تھا کہ ’یہ معاملہ ابھی یا کبھی نہیں کا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بچہ پیدا کرنے پر ہزاروں ڈالر کی امداد مگر۔۔۔‘ پاکستان، انڈیا ایسے ممالک سے کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں جہاں لوگ شادی اور بچے نہیں چاہتے؟جنوبی کوریا میں حکومت اور پرائیویٹ کمپنیاں نوجوان جوڑوں کو بچوں کی پیدائش کی جانب راغب کرنے کے لیے مالی امداد کی پیشکش کر رہی ہیں مگر اس کے باوجود یہاں شرح پیدائش مسلسل کم ہو رہی ہے۔ جاپان، سنگاپور اور جنوبی کوریا وہ ممالک ہیں جہاں بوڑھوں کی آبادی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ تو وہ ممالک جہاں شرح پیدائش انتہائی بلند ہیں وہ اس صورتحال کا کیسے فائدہ...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھوکہ دہی کا الزام، عراق کے سابق وزیردفاع سویڈن میں گرفتارنحاح الشمری پر عراقی وزیر ہونے کے باوجود سویڈن میں ہاؤسنگ اور بچوں کی مراعات حاصل کرنے کے الزامات ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بساٹوکیو : جاپان کے ریسلنگ اسٹار یوتاکا یوشی 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، رنگ میں مقابلے کے فوری بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »