جاپانی وزیر اعظم کا ملکی دفاع کے لیے بڑا قدم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپانی وزیر اعظم کا ملکی دفاع کے لیے بڑا قدم arynewsurdu

جاپانی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم کِشیدا فُومیو اور ان کے وزرائے خزانہ اور دفاع نے اگلے پانچ سالہ دفاعی بجٹ کی سطح پر اتفاق کیا ہے، جو موجودہ پانچ سالہ بجٹ کے مقابلے میں 50 فی صد اضافے کے ساتھ ہے۔

انھوں نے مالی سال 2023 اور مالی سال 2027 کے درمیان دفاعی اخراجات کے لیے 430 کھرب ین یا تقریباً 3 کھرب 19 ارب ڈالر کے حصول کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا، جب کہ وزارت دفاع نے 480 کھرب ین کا مطالبہ کیا تھا۔ گزشتہ ہفتے، وزیر اعظم کِشیدا نے وزرا کو ہدایت کی تھی کہ وہ مالی سال 2027 میں سالانہ دفاع اور دیگر متعلقہ بجٹ کو ملک کی مجموعی ملکی پیداوار یا جی ڈی پی کے دو فی صد تک بڑھا دیں۔

جاپانی حکام تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کے ذریعے ایک جامع خاکہ تیار کرنے کی کوشش کریں گے، دوسری طرف حکومتی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ٹیکس آمدنی اور دیگر اخراجات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بجٹ میں اضافے کے لیے فنڈز فراہم کرنے کے طریقے تلاش کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بجائے احتجاجی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ12:46 PM, 6 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بجائے عام انتخابات کے لیے ’’الیکشن کراؤ 😂😂😂😂 🤣🤣🤣👇👇👇
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل پر عدالتی کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھا: وزیرِ اعظموزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی وطن واپسی کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی وطن واپسی کا امکان ہے ، سلیمان شہباز اپنے اہلخانہ کے ہمراہ  اسی ہفتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 07, 2022, لاہور, Page 1,سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، تعاون کریں گے:وزیر اعظم Newspaper ArshadShareefShaheed SupremeCourt Murdered Kenya MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے قطری سفیر کی ملاقات،فیفا ورلڈکپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکبادفیفا ورلڈ کپ کیلئےسکیورٹی اہلکاروں کی فراہمی پاکستان کے لیے اعزاز ہے، فخرکی بات ہےکہ ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والی فٹ بال ’الریحلہ‘ میڈ ان پاکستان ہے، وزیر اعظم کبھی ایسا موقع بھی آئے کہ کوئی ملک کسی ملک گیر کامیابی پر شہباز شریف کو بھی مبارکباد دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس سے تیل خریداری کے لئے امریکی پابندیوں کا خدشہ نہیں ، مصدق ملکاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روسی وفد 20جنوری تک پاکستان آئے گا، روس سے تیل خریداری کے لیے امریکی پابندیوں کا خدشہ نہیں ہے۔ شاباش آپ نے پہلے این او سی حاصل کرلی۔👍 😂😂 اچھا یہ مل گئی اجازت مالکوں سے مالکوں کو بھی پتا اب یہ آخری تجربہ ہے شاید اس سے عمران خان کو دبایا جا سکے ۔۔۔ Bund sae hawa nikliiiiii
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »