جاپان میں ریکون نامی جانور نے تباہی مچا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

ٹوکیو : جاپانی حکومت ان دنوں ایک شدید جارحانہ قسم کے جانور کی بڑھتی ہوئی آبادی سے نبرد آزما ہے جس نے ملکی معیشت اور ماحول کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔جاپان میں ’ریکون‘ کی بڑھتی ہوئی تعداد نے خطرناک صورت اختیار کرلی ہے جس کی وجہ سے ماحولیات اور معیشت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں ریکون پر فصلوں کو تقریباً 3 ملین ڈالر کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا تھا تاہم ریکونز کا مقابلہ ان کی ذہین فطرت کی وجہ سے انتہائی مشکل ثابت ہوا۔ ریکون آسان پالتو جانور نہیں ہے، یہ گھر میں سکون سے نہیں رہ سکتے ذرا سی مزاحمت پر اپنجے نوکیلے دانتوں سے کاٹ سکتے ہیں۔ ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے علاوہ اس جانور کے حملوں نے ملک کی زراعت کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیوسٹن میں طوفانی ہواؤں نے عمارتوں کی کھڑکیاں اڑا دیں، 7 ہلاکامریکی شہر ہیوسٹن میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، طوفانی ہواؤں نے عمارتوں کی کھڑکیاں اڑا دیں، مختلف حادثات میں 7 ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں سیلاب اور ٹھنڈے لاوے نے تباہی مچا دی، 41 افراد ہلاکپہاڑ سے نکلنے والے آتش فشاں کے ملبے میں ریت، روڑا اور راکھ شامل ہے جو سیلاب کے ساتھ بہہ کر ٹھنڈے لائے کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں طوفانی بارشیں، سیلاب نے تباہی مچا دی، 151 افراد جاں بحقافغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ جس کے نتیجہ میں اب تک 151 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بڑے پیمانے پر جانی اور مالی تقصان کے بعد اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے جبکہ پاکستان نے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جمعے کو شمالی صوبے بغلان...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طوفانی بارشیں، سیلاب نے تباہی مچا دی، 151 افراد جاں بحقافغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ جس کے نتیجہ میں اب تک 151 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بڑے پیمانے پر جانی اور مالی تقصان کے بعد اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے جبکہ پاکستان نے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جمعے کو شمالی صوبے بغلان...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں ریکونز نے تباہی مچادیمقامی ذرائع کے مطابق املاک اور ماحولیات کو نقصان پہنچانے کے علاوہ ریکون نے ملک کی زرعی صنعت کو بھی تباہ کر دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں: عارف علویعارف علوی نے کہا جب کوئی بند گلی میں چلاجائےتو معاملات تباہی کی طرف جاتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »