جاپانی خلاباز نوگوچی کی زمین پر واپسی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپانی خلاباز نوگوچی کی زمین پر واپسی Japan MofaJapan_en

نوگوچی سپیس ایکس کریو ڈریگن پر تین دیگر خلابازوں کے ہمراہ گزشتہ سال نومبر میں آئی ایس ایس پہنچے تھے۔ خلائی سٹیشن پر 160 روز سے زائد عرصہ قیام کے دوران نوگوچی نے صفر کشش ثقل میں پودے اگانے سمیت کئی سائنسی تجربات کیے۔ انہوں نے شمسی پینل لگانے کی غرض سے موڈیفیکیشن کٹس نصب کرنے کے لیے خلائی سٹیشن سے باہر بھی کام کیا۔ انہوں نے زمین پر لوٹنے کے چار روز بعد میڈیا سے سے گفتگو میں کہا کہ خلائی جہاز پانی پر اترا تھا، اس لیے کم سے کم جھٹکا محسوس ہوا۔ انہوں نے کہا، میں نے لہروں کی حرکت...

کی، جس نے مجھے احساس دلایا کہ میں آبی سیارے پر واپس آ گیا ہوں۔نوگوچی نے جاپانی خلاباز ہوشیدے آکی ہِیکو کے بارے میں بھی بات کی، جو 24 اپریل کو آئی ایس ایس میں ان کے ساتھ اس مشن میں شامل ہو گئے تھے۔ گیارہ سالوں میں یہ پہلا موقع تھا کہ دو جاپانی خلابازوں نے آئی ایس ایس میں ایک ساتھ قیام کیا۔ انہوں نے کہا کہ جناب ہوشیدے کے ساتھ کئی دن گزارنا ایک یادگار تجربہ رہا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہوشیدے سوگا آئی ایس ایس کے کمانڈر کی حیثیت سے اپنا مشن مکمل کرنے میں ہر ممکن صلاحیتیں بروئے کار لائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی خلاباز نوگوچی کی زمین پر واپسیجاپانی خلاباز نوگوچی سواِچی نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن، آئی ایس ایس سے زمین پر واپس آنے کو آبی سیارے میں واپسی قرار دیا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اولمپکس کو کبھی پہلی ترجیح نہیں رکھا: جاپانی وزیراعظمٹوکیو: (ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس سے متعلق جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا نے کہا ہے کہ میں نے اولمپکس کو کبھی پہلی ترجیح نہیں رکھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپانی خلاباز نوگوچی کی زمین پر واپسیجاپانی خلاباز نوگوچی سواِچی نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن، آئی ایس ایس سے زمین پر واپس آنے کو آبی سیارے میں واپسی قرار دیا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قسمت مہربان ہوگئی:زمین پر سویا شخص شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیااگلے ایک گھنٹے میں ماڈل کے کپڑے علی کو پہنائے گئے جو حیرت انگیز طور پر بالکل فٹ آئے۔ فوٹو شوٹ شروع ہوا اور کامیابی سے مکمل ہوگیا۔اگلے روز ایفولابی نے یہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »